aguea asia
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫
@Zimal112
𝗣𝗿𝗼𝗳𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹𝗹𝘆 𝗱𝗿𝗶𝘃𝗲𝗻 𝗽𝗲𝗿𝘀𝗼𝗻𝗮𝗹𝗹𝘆 𝗴𝗿𝗼𝘂𝗻𝗱𝗲𝗱. 𝗧𝗵𝗼𝘂𝗴𝗵𝘁𝘀 𝗶𝗻 𝘁𝘄𝗲𝗲𝘁𝘀 𝘀𝗼𝘂𝗹 𝗶𝗻 𝘀𝗶𝗹𝗲𝗻𝗰𝗲.
Joined June 2025
Tweets
1,289
Following
391
Followers
458
Likes
1,219
Photos and videos
Photos and videos
Tweets
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫 retweeted
Zαԋɾα Fαƚιɱα
@ZF_203
Apr 10
مہرباں دل پہ اترتی ہوئی اداسیوں کی قسم میں نے تیرے سوا تجھ سے کچھ نہیں چاہا
#اردو_زبان
1
22
36
654
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫 retweeted
Novel'S QuEen 👑
@pari_hon_yar
Apr 10
کوئی نہیں ملا تمھارے جیسا آج تک خیر ملے تو تم بھی نہیں___!! 😐🍂
35
17
76
840
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫
@Zimal112
4 Oct 2025
تم نے تو بس دیکھا ہو گا میں نے چاند سے بات بھی کی ہے
2
104
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫
@Zimal112
19 Sep 2025
اپنی مٹھی نہ بھینچ کر رکھو تتلیاں سخت جاں نہیں ہوتیں۔۔۔ کچھ تصاویر بول پڑتی ہیں سب کی سب بے زباں نہیں ہوتیں۔۔۔
#قومی_زبان
4
4
227
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫
@Zimal112
15 Sep 2025
ہزاروں کروڑوں درود و سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور انکی آل پر
#قومی_زبان
6
7
213
𝐙𝐢𝐦𝐚𝐥 𝐍𝐨𝐨𝐫
@Zimal112
12 Sep 2025
یہاں کے سارے مَضامین ، اِختیاری ہیں یہاں جو رو نہ سکے ، مُسکرانے لگتا ہے
#قومی_زبان
3
4
223
Load more