Joined September 2022
513 Photos and videos
Pinned Tweet
2 Mar 2024
69
24
90
3,831
Haram Gull retweeted
کیا حکومت نے بتایا کہ کیو آر سکین کے بعد اس سے کریں گے کیا ؟ یہ کیوں کیا جا رہا اس سے کونسا ڈیٹا لیں گے پھر اس ڈیٹا کے بعد ان سے کیا سلوک ہو گا ؟ اگر کوئی پالیسی بنائی تو اسے پبلک کیوں نہی کر رہے ؟ سبسڈی ٹارگٹڈ ہو گی تو کن لوگوں کو دیں گے اس کے لئے شرائط کیا ہیں ؟
30
744
1,431
26,990
یہ بجٹ اشرافیہ کیلئے تھا ۔ سات فیصد کی خیرات ھمیں منظور نہیں وہ بھی اشرافیہ کو دے دو خنزیرو۔
11
Haram Gull retweeted
بیٹے کا والدہ کے حق میں ٹویٹ 👇
حقِ زوجیت نہ ادا کرنے پر بیوی کو مارنے والے شخص کی تصویر جاری۔
43
172
1,350
30,025
77 سال نازک موڑ پہ رہنے کا یہ فائدہ ہوا کہ جب دنیا نازک موڑ پہ پہنچی تو پاکستان پہلے ہی وہاں موجود تھا اور سب کو آگے لگا لیا۔ 🇵🇰
256
Mujhe 🇵🇰⚡️🇮🇳 ki game on hoti nazar aa rahi hai. #PakistanHameshaZindabad
252
Haram Gull retweeted
مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قاد یانی جج نے پوچھا: "نبوت کیا چیز ہے؟" مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے: "نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔" قاد یانی بولا: "جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔" مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا: "یہ نوٹ کیساہے؟؟" اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔ قاد یانی بولا: "یہ تو اعلٰی چیز ہے۔" مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا: "جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔" قاد یانی جج بولا: "یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔" مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا: ٹھیک ہے اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں آج کل ہماری سب سے بڑی زمہ داری فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کرنا ہے۔ اللہ ہر ایک سے دفاع ختم نبوت کا کام لے۔ اس تحریر کی ہر صاحبِ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔
5
11
38
7,296
Haram Gull retweeted
یوم پاکستان پر اس سے شاندار،جاندار،بہترین ویڈیو کوئی نہیں ہوسکتی بنانے والے نے چھوٹے بڑے تمام ہیروز کو 4منٹ کے اندر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے کمال مہارت سے سمودیا ہے۔ جس نے بھی اس تصور پر یہ ویڈیو بنائی ہے وہ قومی اعزاز کا مستحق ہے۔
461
4,435
12,510
495,071
Haram Gull retweeted
عاقب جاوید نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا تھا کہ فخرزمان اور بابراعظم فٹ نہیں ہے اس وجہ سے بنگلہ دیش ٹور میں شامل نہیں کیے اور آج فخر نے نیشنل ٹی20 کپ میں ابیٹ آباد کی کپتانی کی سوال ہوا فخرسے اب آپ کی فٹنس کیسی ہے تو فخر زمان نے کہا میں ان فٹ کب ہوا ہوں آپ کے سامنے تو کھڑا ہوں اگر ان فٹ ہوتا تو کرکٹ کیسے کھیلتا پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایسا چیف سلیکٹر نہیں آیا جو اپنے ٹیم کے کھلاڑیوں کے کیریئر کیساتھ کھلواڑ کرئے اگر پاکستان کرکٹ کو بچانا تو عاقب کو ہٹانا ہوگا #NationalT20Cup #cricket #PakistanCricket
50
899
4,284
139,848
میرے بیٹے کے ساتھ بنگلہ دیشی باؤلرز نے مسلسل تعصب کا مظاہرہ کیا اور ایک بھی سلو گیند نہیں کرائی بنگلہ دیش کے کم سے کم تین باؤلرز کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے جو کہ یوتھیے ہیں اور کھیل میں بدتمیزی کو فروغ دے رہے ہیں بچوں کا بھی لحاظ نہیں کر رہے...😁
112
2,083
6,652
113,007
Haram Gull retweeted
دو روپے پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیتے تھے لیکن آج ایسے خاموش ہیں جیسے اندھے اور بہرے ہو چکے ہوں۔ یہ موصوف تو ویسے بھی نہیں بول سکتے کیونکہ بیٹا جو سیلیکٹ ہو گیا ہے کرکٹ ٹیم میں۔ @TalatHussain12
9
21
42
1,358
Haram Gull retweeted
جناب اس بےوقوف قوم کو چونا لگاتے جائیں یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، آپ لتر مارنے والوں کی تعداد بڑھائیں صرف ہمیں کھانے میں کوئی اعتراض نہیں۔ جناب ہم سب سمجھتے ہیں کہ اپکی عیاشیوں کیلئے غریب کا خون نچوڑا جا رہا ہے، ہر کوئی پٹواری نہیں کہ اپکی باتوں پر یقین کر لے گا۔ مریم اربوں کے جہاز لے آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں، مریم 70 ہزار ڈالر ماہانہ ان کے پائلثس کو دے آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں، وہ فائیو سٹار ہوٹل میں قیام کریں اور ساتھ انکا کھانا پینا فری ہو آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض نہیں۔ اعتراض ہے تو صرف غریب عوام کو ریلیف دینے پر۔
13
34
82
4,152
Haram Gull retweeted
Alhamdulillah, my entire team has received great payouts! 💸✨ If you want to be part of my team and earn from X, then: 1. Follow me 2. Repost this post 3. Comment “Add me” I will personally message you. Guaranteed payouts starting from $100 and above for everyone! 🚀
311
177
260
23,881
Haram Gull retweeted
ایکس کی نئی پالیسی کے تحت اب کمنٹس اور ان میں جنریٹ ہونے والے ایڈز اہمیت نہیں رکھتے۔ اپکی پوسٹ جتنے زیادہ ویری فائیڈ یوزرز کی ٹائم لائن پر جائے گی اور اسے وہاں سے جو ایمپریشنز ملیں گے اس پر آپکا پے آؤٹ آئے گا۔ جس طرح جب آپ ایکس پر آتے ہیں تو جو پوسٹیں اپکو دیکھائی دے رہی ہیں ان پر اپکا ایمپریشن کاؤنٹ ہو جاتا ہے، اس پوسٹ کو آگے بڑھانے کیلئے اپکے ری پوسٹ کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ مزید لوگوں کی ٹائم لائن پر جائے اور مزید امپریشنز ملیں۔ اس لئے میوچل انڈرسٹینڈنگ کے ساتھ ایک دوسرے کی پوسٹ کو ری پوسٹ کیا کریں۔ جب کوئی اپکی پوسٹ کو ری پوسٹ کرے گا تو اپکی پوسٹ اسکے ویری فائیڈ یوزرز کی ٹائم لائن پر چلی جائے گی، اسی طرح پوسٹ کو جو بھی ری پوسٹ کرتا رہے گا اسکے فالورز کی ٹائم لائن پر جاتی رہے گی۔ اسلئے اگر آپ ایکس سے پے آؤٹ لینا چاہتے ہیں تو صرف اپنی پوسٹیں نہ سجا کر رکھیں بلکہ سب کو ری پوسٹ کیا کریں، اس طرح وہ لوگ بھی ری پوسٹ کرینگے تو سب کا بہتر پے آؤٹ آئے گا۔ جنکی ارننگ کم ہوتی ہے اسکی یہی وجہ ہےکہ وہ کسی کی پوسٹ کو ری پوسٹ نہیں کرتے اور دوسرے بھی پھر اسی طرح ری پوسٹ نہیں کرتے۔
29
35
76
4,211
Haram Gull retweeted
لوگوں کی پوسٹ کو ری پوسٹ کیا کریں اس سے آپکو یہ فائدہ ہو گا کہ وہ بھی اپکی پوسٹ کو ری پوسٹ کرینگے، اس سے اپکو دو فائدے ہونگے۔ ایک تو اپکی ریچ بڑھے گی اور دوسرا انکے ویری فائیڈ فالورز کے ہوم ٹائم لائن پر اپکی پوسٹ جائے گی جس سے اپکا پے آؤٹ بھی بڑھے گا۔
27
65
122
4,641
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باقاعدہ جنگ کا آغاز۔ دونوں ممالک نے قرآنی آیات کے ساتھ جنگ شروع ہونے کا اعلان کیا۔ Allah Pakistan par apna reham kry. #PakistanZindabad
47
Another loss of billions of rupees. Completely wasted. #PakistanFirst
32
Haram Gull retweeted
My X account has been restricted in India once again. This platform claims to stand for freedom of speech, yet India can abuse and spread hate freely. The moment you respond or challenge them, your account gets restricted. Is this really freedom of speech, @elonmusk? @X
180
66
724
34,754
First rafail showed down. #INDvsPAK
1
129