❤️🩹❤️🩹❤️🩹﷽❤️🩹السّلام علیکم!❤️🩹❤️🩹❤️🩹
❤️🩹میرے پیارے اللہ رب العزت❤️🩹تجھ پہ چھوڑ دیا سب دل کی الجھنیں آنکھوںکے آنسو ذہن کی تھکن سب تیرے حوالے اب نہ کسی تدبیر کی طاقت باقی ہے نہ کسی سہارے کی امید تو ہی کافی ہے تو ہی کار ساز ہے جہاں میری ہمت ختم ہوئی وہاں سےتیرا کرم شروع ہوابس تو سنبھال لےآمین