آفتوں کے دور میں.. آفتوں کے دور میں
🤌
چین بھی نہیں لینے دیتی ھے تو.
کیسے مان لوں.. کہ میری زندگی ھے تو
😅😅😅
نکمی.. منہ بنا کے بیٹھی اتنی گرمی میں
ظالم 👇🤣🤣🤩 فنی پوسٹ 🙏
رحمن یا الرحمان.. 🫶❤️
دعا ھے.. اللہ کریم ھم سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین 🤲
السلامُ علیکم... 🌿❤️
کیسے ہیں سب؟
#قومی_زبان
سبحان اللہ وبحمد ہ سبحان اللہ عظیم
"-اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشٗكْرُ-"
"-اے اللّہ ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں اور تمام شکر تیرا ہی ہے -"🤲🏻
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ❤️
صبح بخیر پیارے لوگوں 💕
#قومی_زبان
__ایک_آہ ؛
اُن حسرتوں کے نام، جو کبھی پوری نہ ہو سکیں گی!
_ایک_دلاسہ ؛
اُن خواہشوں کیلیے، جو کبھی پوری نہ ہونگی!
_معتبر_آنسو ؛
اُن خوابوں کی نظر، جو دیکھے نہیں گئے!
عقیدت_بھرا_بوسہ ؛
اُن باتوں کو، جو کوئی سن نہیں پایا!
بوسیدہ_ندامت ؛
اُن چاہتوں پر، جو جتائی نہیں گئیں۔۔۔۔
#قومی_زبان#اردوقومی_زبان#اردو_زبان#کنول
تم میری ہمسفر ھو، کہہ دو ناں
آرزو کا نگر ھو ،کہہ دو ناں
یہ بھی کہہ دو کہ جس کی چھاؤں ھوں میں..
تم وہی تو شجر ھو، کہہ دو ناں
میں اگر تم سے پیار کرتا ھوں
تم بھی تو باخبر ھو کہہ دو ناں
میں نے مانگی تھی وہ دعائیں جو
تم اس کا ثمر ھو، کہہ دو ناں
#قومی_زبان
🥀💗
تجھ کو دیکھوں نہ چھو پاؤں تو یہ لگے
چاند سچ میں زمیں سے بہت دور ھے
.
بستیوں میں گلابوں کی گھر ھے تیرا
پر گلابوں سے زیادہ تو مشہور ھے..!!
#قومی_زبان
🫶🌹❤️
السلام علیکم 🌿❤️
کیسے ہیں آپ سب؟
🌷 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌷
Good evening dear x family ❤️