Joined March 2018
1,322 Photos and videos
Ali Abbasi retweeted
چینل 5 سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے امید وار برائے صوبائی اسمبلی ( PP 112 ) بیرسٹر عمر اسرار خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ انتشار، افراتفری اور تصادم کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ یہ جماعت مختلف ہتھکنڈوں کے ذریعے پاکستان کے امن، استحکام اور عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتی رہی ہے۔ عمران خان اپنے مقدمات اور قانونی معاملات کی بنیاد پر جیل میں ہیں، اور ان کی رہائی بھی صرف عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق ہی ممکن ہے، کسی سیاسی خواہش یا دباؤ کے تحت نہیں۔ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور قانون کی بالادستی کے خلاف ہر سازش ناکام ہوگی۔ @MaryamNSharif @umerahmadkhan
21
19
414
Ali Abbasi retweeted
الحمدللہ پاکستان کی کوشیش رنگ لے آئی امریکی حکومت اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیاب امن معاہدے کا اعلان کر دیا گیا ہے. پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل تاریخ میں امر ہوچکے ہیں۔ پاکستان زندہ باد 💪❤️
3
85
293
4,245
Ali Abbasi retweeted
Peace isn't accidental it's built through Dedication, diplomacy, and a steadfast commitment to peace..🕊🕊 Saluting the untiring efforts that keep the world connected and secure..🫡🇵🇰 ​#PakistanHameshaZindabad #PakGlobalPeaceMission #Irán #US
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon. The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland. We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard. With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
1
28
28
705
Ali Abbasi retweeted
السّلام علیکم رسول الله ﷺ نے فرمایا: پیر اور جمعرات کو اعمال (الله کے حضور) پیش کئے جاتے ہیں، لہٰذا میں پسند کرتا ہوں کہ میرا عمل اس حال میں پیش کیا جائے کہ میں روزے سے ہوں. ترمذی 747
2
13
24
72
Ali Abbasi retweeted
محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ، سالگرہ مبارک! 🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی، لمبی عمر، عزت اور عوامی خدمت میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ @Shamylaroy
4
12
13
77
Ali Abbasi retweeted
15/06/26 ن لیگ کوئی نہ توڑ سکاخود ہی تباہی کردی جناب وزیراعظم صاحب نےغریب 200یونٹ میں پھنساہےپنکھا نہیں چلاتالوڈ شیڈنگ ہوشکرکرتاہےیونٹ بچے Ippبند پیسہ مل رہاہےکھانےپینے کی اشیاء مہنگی قیادت خاموش گلگت الیکشن میں ٹریلرتودیکھ لیاجنرل الیکشن میں رزلٹ بتادینگے اب بھی وقت ہےسنبھلنےکا
24
23
122
Ali Abbasi retweeted
Its all about Commitment And its all about hard work Its all about Untiring efforts and sacrifices Speeches do inspire stanzas do inspire But they Need to be converted into Actions...✌️🕊🇵🇰 ​#PakistanHameshaZindabad #PakGlobalPeaceMission #FieldMarshalDidIt
3
30
35
651
Ali Abbasi retweeted
پنجاب بجٹ 2026/27 امید سحر ویژن آ رہا ھے اس بجٹ میں پنجاب کی عوام کے لئے بہت ساری سہولتیں اور نئے منصوبے شامل ہیں۔ بہترین عوامی اقدامات پر مبنی ریلیف اور ترقی تعمیر سے بھرپور بجٹ پنجاب کی عوام کی خدمت میں پیش ہونے کو تیار
16
16
69
Ali Abbasi retweeted
یہ سب دیکھ کر تل ابیب نئی دہلی اور اڈیالہ سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں ۔ اس وقت پاکستان کے دشمن رسوائی کے گڑھے میں گر رہے ہیں جبکہ پاکستان کا نام پوری دنیا میں جگمگا رہا ہے ۔ بیشک عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔❤️🇵🇰
1
23
27
351
Ali Abbasi retweeted
ہم نے آج جیتا ہے وہ امتحان کے دنیا میں گونجتا ہے نام " #پاکستان "۔۔ ❤️🇵🇰 اگر ہم پر کوئی حملہ کر دے تو دشمن کو دھول چٹاتے ہیں ہم اور امن کی بات ہو تو آگ میں پھول کھلاتے ہیں ہم۔۔✌️🇵🇰 وزیراعظم شہباز شریف @CMShehbaz#PakistanHameshaZindabad #PakGlobalPeaceMission
1
38
47
367
Ali Abbasi retweeted
ایجوکیشن منسٹر پنجاب رانا سکندر حیات کی انسان دوستی اور رحم دلی قابلِ ستائش ہے۔ ایک غریب والدہ اپنے بیمار بیٹے کے علاج کے لیے ان کے پاس آئی۔ منتری صاحب نے نہ صرف اپنی سرکاری گاڑی فوری طور پر علاج کے لیے فراہم کی بلکہ یہ بھی فرمایا کہ بچے کا مکمل علاج کروایا جائے اور تمام اخراجات وہ خود ادا کریں گے۔
2
27
20
241
Ali Abbasi retweeted
پاکستان ائیر فورس کا تربیتی طیارہ مردان کے قریب حادثے کا شکار مری روات بھوربن سے شاھد نواز عباسی کے جواں سالہ بیٹا لفٹیننٹ طحہ عباسی حادثے میں شھید ہو گئے نماز جنازہ آج رات 9 بجے روات میں ادا کی جائے گی چلے جو ہو گے شہادت کا جام پی کر تم رسول پاک نے باہوں میں لے لیا ہو گا۔
2
23
52
1,324
Ali Abbasi retweeted
روٹس سے ملبہ، کنسٹرکشن میٹیریل اور ہر قسم کی رکاوٹ فوری طور پر ہٹائی جائے۔ کھلے مین ہولز اور سیوریج پوائنٹس آج ہی کور کیے جائیں کہیں بھی کھلا ڈرینیج سسٹم نظر نہ آئے۔ فیلڈ افسران سخت مانیٹرنگ کریں۔ ریسکیو 1122، کلینکس آن وہیلز اور فیلڈ ہسپتال مکمل ڈپلائمنٹ میں ہوں۔ سبیلیں اور شربت پوائنٹس ہر جگہ فعال ہوں۔ تمام کیمپس ایک ہی واضح ڈیزائن اور پیٹرن کے ساتھ ہوں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
29
20
468
Ali Abbasi retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا محرم الحرام انتظامات پر جائزہ اجلاس سے خطاب امن، نظم و ضبط اور عوامی سہولیات اولین ترجیح۔ @MaryamNSharif
3
30
22
399
Ali Abbasi retweeted
وزیراعلی مریم نواز شریف کا وائلڈ لائف ٹرانسفارمیشن پلان قدرتی حیات کے تحفظ اور ماحولیاتی توازن کے لیے ایک اہم قدم ہے جنگلی حیات کے محفوظ مسکن، جدید کنزرویشن پالیسیز اور ایکو ٹورازم کے فروغ کے ذریعے پنجاب کو سرسبز اور پائیدار مستقبل کی جانب لے جانے کا عزم۔ #PunjabBudget2026
16
16
63
Ali Abbasi retweeted
حکومت پنجاب کا کل آنے والا بجٹ زراعت کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہوگا۔ جدید ٹیکنالوجی، بہتر بیج، آبپاشی نظام اور کسان دوست پالیسیوں کے ذریعے پیداوار میں اضافہ اور دیہی معیشت کو مضبوط بنانے کا عزم۔ #PunjabBudget2026
17
15
74
Ali Abbasi retweeted
There’s a unique kind of pride in seeing your identity fly high Grateful for this land...🙏🕊️🇵🇰 May Allah keep #Pakistan safe and peaceful...🙏 #PakistanHameshaZindabad #Irán #US
33
38
340
Ali Abbasi retweeted
Punjab Chief Minister @MaryamNSharif chaired the 35th meeting of the Provincial Cabinet. The budget for the fiscal year 2026–27 is being presented for approval. #PunjabBudget2026
24
15
116
Ali Abbasi retweeted
اس بیغرت نے 25 کروڑ عوام کو گالی دی ہے ۔برطانیہ میں موجود پاکستانی اس بیغرت کو نشان عبرت بنائیں ۔ اسکی بکوسات اس لیے حد سے بڑھ رہی ہیں کہ برطانوی پاکستانی اسکی ملک دشمنی پر خاموش بیٹھے ہیں ۔ برطانوی پاکستانیو ! اسے جلد از جلد نشان عبرت بناؤ
1
21
31
291