ایک خاتون کسی بات پر ناراض ہو کر بولیں، میرا آپ کا مذاق ہے ؟
اس پر میں نے کہا، ٹھیک ہے پھر ہم سیریس ہو جاتے ہیں۔
محترمہ ناراض ہو کر بلاک کر گئیں۔
اب جب دل چاہتا ہے تو ذرا دیر کے لیے انبلاک کرتی ہیں، دو چار باتیں سناتی ہیں اور پھر بلاک کر دیتی ہیں۔
گجب حالات ہیں بھئی 😭