یہ غم کیا دل کی عادت ہے

Joined July 2023
338 Photos and videos
Pinned Tweet
25 Oct 2024
Patience, Patience, My dear heart patience..!!!
7
23
239
62,370
دشتِ وحشت میں سَرابوں کی اذیت کے سِوا اِک مَحبت تھی مرے پاس، رہی وہ بھی نہیں
1
5
24
369
یہ کس اداسی سے بھرنے لگیں مری آنکھیں یہ کیسا سوگ مرے جسم و جاں میں پھیل گیا
1
4
33
380
Ache din bhi guzar jate hain or bure din bhi bas Ache jldi guzar jate hain bure zra der se guzarte hain, lekin guzar jate hain........
5
3
33
907
Itni free hon ke sara din Fb pe Desi confessions parhti rehti hon or judge krti rehti hon😭😭😭😭😭😭😭😭
2
14
476
اداسی کے یہ دن بالکل خزاں کے خوف جیسے ہیں ہم ایسے خوشنما پھولوں کو بھی مرجھانا پڑتا ہے
2
6
53
840
اسے اچھے برے کی تھوڑی سی پہچان بھی تو ہو ؟ کہ انسانوں کی بستی میں کوئی انسان بھی تو ہو ؟ کسی کا خودکشی کرنا، بہت معیوب ہے ، مانا گھٹن میں سانس لے پانا مگر آسان بھی تو ہو ؟
5
43
911
I feel jealous only one thing about boys.....They can enjoy outside late at night with friends, if the weather is so good they go out and enjoy, whenever they want to meet friends they go outside and meet up. also when they feel heavy they meet their friend easily.......
2
1
29
812
1
3
27
736
ہجر سے ڈرے ہوے نے لفظ ملاقات ایجاد کیا تھک کے پھر روشنی نے لفظِ رات ایجاد کیا صبر ٹوٹ رہے تھے سو پھر ہوا یوں کہ کِسی مایوس نے لفظِ مکافات ایجاد کیا عورت مقدمہ جیتنے ہی والی تھی کہ تب کسی مرد نے لفظِ بد ذات ایجاد کیا
1
2
28
568
.....
9
2
28
3,116
ہو چاہِ یوسفِ کنعاں یا نِیل کا دریا خدا کہیں سے بھی رستہ نکال سکتا ہے
3
58
1,008
انہیں بتاؤ کہ ہوتی نہیں کفن میں جیب یہ مال و زر یہیں رہ جائے گا ، یہ زرداری لکھی تھی خانہ بدوشی نصیب میں اپنے سو ہم کو راس کبھی آیا گھر نہ گھر داری
2
4
52
1,160
A long walk on a road in this weather >>>>>>>>
1
1
15
454
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: "بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے"
1
37
729
کچھ نہیں چاہئے تجھ سے اے مری عمرِ رواں مرا بچپن، مرے جگنو، مری گڑیا لا دے کشتئ جاں تو بھنور میں ہے کئی برسوں سے اے خدا اب تو ڈبو دے یا کنارا لا دے
1
3
29
573
9
88
1,645
ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺍﮐﯿﻼ ﮨﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﺮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ
1
2
49
968
صلاح دیتے ہیں مجھ کو عدنؔ یہ مرنے کی یہ چھت کا پنکھا، یہ رسی، یہ تار بجلی کے
5
5
60
2,042
ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں، اے زندگی! کتنی آہوں کو چھپایا ہے، تجھے کیا معلوم
2
12
55
1,131
یوں تو ہو جاتی ہیں پوری دھیرے دھیرے خواہشیں جس کی ہم کو چاہ ہے بس اک وہی ہوتی نہیں ضبط غم کی سرحدوں کو ہم نے حیرتؔ چھو لیا غم ہوں چاہے کتنے آنکھوں میں نمی ہوتی نہیں
1
9
44
689