Proud daughter

Joined March 2024
1,303 Photos and videos
Pinned Tweet
الحمد للہ...! اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک اور اسلامی سال عطا فرمایا. محرم الحرام ہمیں توبہ نیک اعمال اور اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کی یاد دلاتا ہے۔ دعا ہے کہ یہ نیا ہجری سال ہمارے لیے رحمت برکت مغفرت خیر و عافیت اور امت مسلمہ کے لیے امن کا باعث بنے۔ آمین 🤲 #محرم_الحرام
25
10
41
481
Share anything green ...
Share anything green .
8
9
212
جنہوں نے تمہیں راتوں کو جاگ کر پالا ہو ، انہیں بڑھاپے میں تنہا مت چھوڑنا... اس نفرت سے بھری دنیا میں ہمارے والدین سے زیادہ ہماری محبت کا کوئی حقدار نہیں ہے.
20
8
45
678
ساسو ماں دیکھ لیں! میں ایسی بھی نہیں کہ مجھے کچھ بنانا ہی نہ آتا ہو۔ اس سے زیادہ تو ابھی شیئر نہیں کر سکتی، ورنہ اور بھی بہت کچھ بنایا ہے۔ 😊
Replying to @aMuslima_
اب اچھا سا کچھ پکا کر سگھڑ بہو کا بھی خطاب لے لو 😅😅🥰
18
2
28
1,015
ساسو ماں کی طرف سے 'سمجھدار بہو' کا سرٹیفکیٹ بھی مل گیا 🤣🏆 الحمدللہ، میری منگنی ہو گئی 💍🎉✨ اب تو مبارک باد بنتی ہے! 🎊
Replying to @aMuslima_
سمجھدار بہو 😅😍👌
7
11
441
موڈ آف کا واحد علاج: آئس کریم! 🍦❤️
Bs ice-cream can fix me now 😋
15
28
474
اتنی شدید گرمی میں دو منٹ کے لیے پنکھا بند ہو جائے تو بے چینی ہونے لگتی ہے۔ ذرا سوچیں، اگر مہینوں قرآنِ پاک نہ کھولا جائے تو ہمارے دل اور ایمان کی کیفیت کیا ہوگی؟
16
4
46
546
پیاری گڑیا رئیسہ کو خالہ کی طرف سے ایڈوانس سالگرہ بہت بہت مبارک ہو 🎉🎂💕 رئیسہ، خوب اپنی ماما سے شاپنگ کرواؤ، پورا حق ہے تمہارا 😂🛍️ خالہ ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں اور سنو، یہی تو بہترین موقع ہے ماما سے ڈھیروں خرچے کروانے کا، خوب فرمائشیں کرو اور مزے اڑاؤ! 😄💸🎁 ویسے سالگرہ کب ہے؟
رئیسہ کی سالگرہ آنے والی ہے، وہ گھر میں سب سے اپنی پسند کے گفٹس کی فرمائش کر رہی اور بدلے میں ایک شاندار پارٹی دینے کے وعدے کیے جا رہی ۔ 🎉🎂🎁💕 تے لسٹ ویکھ کے میرا دل ای بار آ گیا 😵‍💫🤌🏻
1
6
216
کچھ بہتر نہیں، بہت خوبصورت ہے۔ ❤️🌸
کچھ بہتر ہے 🤌🌸❤️
7
13
402
آج موسم نے دل خوش کر دیا۔ 🍃❄️ واقعی بہت خوبصورت موسم ہے، اور ایسے موسم میں چائے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ☕
14
6
43
910
A Muslima retweeted
Alhamdulillah it's Friday JUMMAH MUBARAK... May ALLAH accept your Dua and Bless you with strong Imaan, sabar, Happiness and long age with Taqwa.❤❤❤
18
3
24
500
🎉 سالگرہ مبارک 🎂 اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، صحت، عزت اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ آپ کی ہر جائز دعا قبول ہو، ہر نیا دن نئی امید، نئی خوشی اور نئی کامیابی لے کر آئے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت، حفاظت میں رکھے آمین @AbbasKhan251
6
6
21
414
Reply & I'll Give u a number 1 u're Cringe 2 I hate u 3 let’s be friends 4 u're not active 5 Sweetest Person 6 I like ur tweets & vibe 7 Need a soft block 8 We Should Interact More 9 Fav oomf 10 Rude 11 Cute 12 weird 13 Savage 14 u're the best 15 relatable person
Reply & I'll Give u a number 1 u're Cringe 2 I hate u 3 let’s be friends 4 u're not active 5 Sweetest Person 6 I like ur tweets & vibe 7 Need a soft block 8 We Should Interact More 9 Fav oomf 10 Rude 11 Cute 12 weird 13 Savage 14 u're the best 15 relatable person
10
1
13
1,105
میں بچ جاؤں گی نا؟ 😭💔
28
3
38
2,225
اللہ پاک اپنے فضل و کرم سے ہر مرحلہ آسان فرمائے، ہر پریشانی دور کرے، آسانیاں عطا فرمائے اور جلد از جلد شفائے کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
🤲 دعا کی درخواست 🤲 آج میرے چچا کا آپریشن ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ ان کا آپریشن کامیاب فرمائے، ہر پریشانی دور کرے اور انہیں جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️ آپ کی ایک دعا ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔💕 اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں🙏
2
8
85
سچ خاموش، جھوٹ شور میں۔ کردار، الفاظ سے بڑا ہوتا ہے۔ خلوص کی کوئی نقل نہیں۔ عزت دی جاتی ہے، لی نہیں جاتی۔ وقت سب دکھا دیتا ہے۔ منافقت دیر تک نہیں چھپتی۔ کم بولیں، اچھا بولیں۔ دل صاف، زندگی آسان۔ رویّہ ہی اصل پہچان ہے۔ خاموشی بھی جواب ہوتی ہے۔ ✨
19
10
39
709
تم کیا جانو ہم جیسوں کی تڑپ... ایک کپ چائے، وہ بھی کڑک! ☕❤️
27
7
54
1,281
ماں… میری دنیا، میری دعا، میری پہچان 🤍 Alhamdulillah for everything ❤️
"The Queen of My Life? That’s My Mom." Alhamdulillah ❤️ #Hero
3
1
8
188
Quote with your Thali media..🍝😋
Quote with your Thali media..🍝😋 #TDR_now
3
6
149