Political Analysist & Pro Pakistani🇵🇰

Joined May 2014
7,865 Photos and videos
Pinned Tweet
بحری شعبے میں خود انحصاری کے نئے دور کا آغاز،نیشنل ڈریجنگ اینڈ میرین سروسزکا قیام ڈریجنگ کی مقامی صلاحیت کے لیے نیشنل ڈریجنگ اینڈ میرین سروسز(این ڈی ایم ایس) کمپنی قائم کردی گئی یہ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن، کے پی ٹی، پورٹ قاسم اتھارٹی اورگوادرپورٹ اتھارٹی کا مشترکہ منصوبہ ہے
7
15
69
5,221
متحدہ عرب امارت کی بس ہو چکی ہے ، اس نے سوچا اب ایران کے بہت میزائل کھا لیے اب متبادل حل پیش کرنا چائیے اور اس نے کر دکھایا اب امارات کے اوپر ایران کے حملے نہیں ہو رہے امریکہ اسرائیل کے ایران پر تازہ حملوں میں ایران نے متحدہ عرب امارات پر جوابی حملہ نہیں کیا جبکہ ایران کو پتا چل
3
8
31
707
چکا تھا جنگ میں متحدہ عرب امارات امریکہ اسرائیل ساتھ ملکر اس پر حملے کرتا رہا ھے سنئیر صحافی ابصار عالم کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایران کو خود ایران جا کر جوکیش دیا ھے اسکے متعلق کہا جاتا کہ یہ ایرانی منجمد اثاثے تھے جو دبئی نے تعلقات بہتر کرنے کے لیے ایران کو واپس کیے ہیں
1
1
12
125
جبکہ ایسا نہیں ھے کچھ لوگ کہہ رہے ہیں متحدہ عرب امارات نے جو ایران پر حملے کیے تھے اسکا تاوان ایران کو دیا ھے دبئی ایران ساتھ تعلقات بہتر کرنا چاہتا ہے
1
8
98
Abid Dhariwal retweeted
Replying to @a__bd26
ایک عام پاکستانی کا آج کا مسئلہ صرف مہنگائی ہے وَ مَا عَلَیْنَاۤ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ #ظالمانہ_پٹرولیم_لیوی_ختم_کرو
1
2
52
پاکستان میں پیپلزپارٹی ن لیگ اور تمام سیاسی جماعتوں نے سیاست کو گالی بنا کر رکھ دیا ہے کسی بھی سیاسی جماعت میں جمہوریت نہیں شخصیت پرستی ہے ان سیاسی جماعتوں کے اندر جمہوریت موجود نہیں اور نہ ہی کسی بھی سیاسی جماعت کے لیڈران سے کوئی اختلاف رائے رکھنے کی جرات کر سکتا ہے ہر سیاسی
2
7
32
307
جماعت میں کتا بریگیڈ موجود ہے جو مخالفت کرنے والوں کا مکمل پوسٹ مارٹم کرکے رکھ دیتے ہیں حتی کہ ان کے بچوں تک کو تختہ مشق بنا کر رکھ دیا جاتا ہے تحریک انصاف تو اس معاملے میں سب سے زیادہ گندی زبان اور ذہنیت کا مظاہرہ کرتی ہے اگر یہ کہا جائے یہ سیاسی جماعتیں کم مافیا زیادہ ہیں تو
1
1
11
119
بے جا نہ ہوگا اسی وجہ سے غریب عوام کا استحصال کرنا اور اپنی عیاشی اور پروٹوکول شان و شوکت فرض سمجھا جاتا ہے ان تمام سیاسی جماعتوں کی سیاست عبادت اور عام آدمی کے مسائل حل کرنے کے لیے نہیں بلکہ اقرباء پروری اور لوٹ کھسوٹ پر مبنی ہے
2
9
83
ن لیگی دوستوں کے لیے ایک تلخ حقیقت اقتدار شہباز شریف کے ہاتھ میں لیکن برائے نام اختیارات اسٹیبلشمنٹ کے پاس اور تمام پالیسی ساز جواب دہ اسی طرف اقتدار نہ ہوتے ہوئے بھی اقتدار اور بجٹ میں من مانی مرضی پیپلزپارٹی کے پاس گالیاں کھانے کے لیے ن لیگ بطور سیاسی جماعت فائدہ میں کون بتائیں
11
29
90
726
آج تمام دوستوں سے درخواست گزار ہوں کہ پیٹرولیم لیوی جیسے بھتے کے خلاف تمام دوست اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں ہم کوئی ایلیٹ کلاس نہیں جو یہ ظلم برداشت کر سکیں #ظالمانہ_پٹرولیم_لیوی_ختم_کرو
5
58
103
725
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس دنیا میں سارے جہاں کی خوشیاں نصیب کرے اور اگلے جہاں میں آپ کے اعلی مقام نصیب کرے اور آپ کو ایک پرہیز گار انسان بنائے بڑوں کا تابعدار بنا آمین ثم آمین
51
13
82
673
پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم لیوی کے بارے جو لوگ ہمارے ساتھ ٹرینڈ کا حصہ بننے چاہتے ہیں وہ حاضری لگائیں #ظالمانہ_پٹرولیم_لیوی_ختم_کرو
14
115
249
1,931
🚨🚨 اعلان جنگ! پاکستان نے بھارت کو دوٹوک اور سخت ترین الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ پاکستانی دریاؤں کا پانی روکنے کی کوئی بھی یکطرفہ کوشش "اعلانِ جنگ" تصور کی جائے گی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ملک کا تزویراتی موقف
1
10
27
391
واضح کرتے ہوئے کہا کہ پانی کو سیاسی دباؤ یا اسٹریٹجک ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قبول نہیں اور پاکستان کے آبی حقوق ناقابلِ تنسیخ ہیں جن کا ہر سطح پر بھرپور دفاع کیا جائے گا۔
1
4
116
سیاسی جماعتوں اور سیاستدانوں سے نفرت ہونا شروع ہو چکی ہے انکے لچھن کسی صورت نہ ریاست کے لیے درست ہیں اور عام عوام کے لیے تو یہ تمام موت کے فرشتے محسوس ہوتا دیکھ رہا ہوں کوئی بھی عوام کو جائز حقوق دینے کو تیار نہیں سیاستدان اور بیوروکریسی عوام کش پالیسی پر ایک ساتھ ہیں
7
18
59
637
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس میں ایک غریب عوام نے تمام پاکستان کے امیر طبقے اور ایلیٹ کلاس کا بوجھ اٹھا رکھا ہے لیکن مجال ہے اس ایلیٹ کلاس میں کوئی شرم حیا ہو جو اس طبقے کو کسی وقت ریلیف دینے کے بارے سوچے یا انکی غربت پر کوئی رحم آ جائے ہمارے حکمرانوں کے اندر بھی ایسے لوگوں کی
7
45
79
710
زندگی بدلنے بارے سوچے انکے بچوں کو ایجوکیشن دینے انکے لئے صحت کا کوئی خیال کرتے ہوئے انکے میڈیکل ٹیسٹ کرائے جائیں حکومت کو احساس ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کی اشد ضرورت ہے ایسے طبقات کی زندگی بدلنے کی کوشش کرنی چاہیے
2
4
185
بھارتی فضائیہ کا این-32 طیارہ آسام کے جوڑہاٹ ایئر فورس اسٹیشن پر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔۔ پائلٹ سمیت عملہ ہلاک: مزید تفصیلات کا انتظار ۔۔۔۔
1
5
13
145
Thank you🌹🌹🌹 My all followers love you all
17
5
33
497
شہباز شریف حکومت کا بجٹ ایلیٹ کلاس امیر اور سرمایہ داروں کے تحفظ کا بجٹ ہے اس میں عوام اور سرکاری ملازمین کے لیے کچھ بھی نہیں کیونکہ اس وقت تمام سیاسی جماعتیں بوٹ پالش کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں
آئندہ مالی سال میں سود قومی بجٹ کا 8 ہزار ارب کھا جائے گا جو کل بجٹ کا 43 فیصد ہے۔ سود پاکستان اور قوم کو کھائے جا رہا ہے لیکن اس لعنت سے جان چھڑوانے کا کسی کو خیال نہیں۔
2
17
49
532