Joined December 2009
5,412 Photos and videos
23 Oct 2022
#ڈگی_والا کسطرح چھپ کر جاتا تھا، یہ جنوری میں بتایا تھا اب اعجاز الحق کو دباؤ ڈال کر بیان واپس لینے کا کہا گیا- خفیہ ملاقاتوں کے بعد یہ خود بتاتے تھے کہ ملاقات میں کیا طے پایا- #NRO2 انہی وجہ سے ہوا- #ڈگی_والا_وزیراعظم 👇🏽👇🏽👇🏽

2,297
21,199
53,237
Arshad Sharif retweeted
ڈگی والی کہانی تو جنوری میں ہی بتا دی گئی تھی!!! @arsched youtu.be/r_EbI77BVbE
22 Oct 2022
جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟ عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور #ڈگی_والا #ڈگی_والی_سرکار #ڈگی_والا_وزیراعظم ؟ 👇🏽👇🏽👇🏽 youtu.be/r_EbI77BVbE
160
3,726
11,797
23 Oct 2022
عمر فاروق ظہور جنہوں نے #FIA کے متعدد افسران کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں ایف آی آر کٹوائی، ان کے حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹ- سوال تو بنتا ہے کہ FIA کے متعدد افسران کیا اس لئے زیر عتاب ہیں کہ انھوں نے #ڈگی_والی_سرکار اور جہانگیر ترین کی تحقیقات کیں؟ vg.no/spesial/2021/sputnik/i…
363
8,476
19,122
22 Oct 2022
جنرل باجوہ نے توشہ خانہ میں کتنے پیسے جمع کروائے؟ عمران خان کا بینک ریکارڈ۔۔ویلاگ میں دیکھیں کیا عمران خان محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی طرح سازشیوں کے نام عوام کو بتائیں گے؟اور #ڈگی_والا #ڈگی_والی_سرکار #ڈگی_والا_وزیراعظم ؟ 👇🏽👇🏽👇🏽 youtu.be/r_EbI77BVbE
524
10,593
24,203
22 Oct 2022
کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر جنرل باجوہ کا بلاول زرداری کو فون خبر اکتوبر ۲۰، ۲۰۲۲- سینیٹر اعظم سواتی، ڈاکٹر شہباز گل اور جمیل فاروقی کا سسر نواز شریف نہیں- یہ عام پڑھے لکھے پاکستانی ہیں اس لئے انہیں ننگا کر کے تشدد کرو تا کہ کوئی سوال نہ کرے- قانون بھی اندھا ہے؟ پاکستانی نہیں🇵🇰
389
9,288
19,184
Arshad Sharif retweeted
کیمرے کی آنکھ سب پکڑ لیتی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ساتھ یہ سول کپڑوں میں سہولتکار کون ہے؟

764
9,556
18,299
Arshad Sharif retweeted
اسلام آبادبھی اتناہی قدیم ہےجتنےملک کےدیگر حصےسیکٹر آئی الیون میں گندھاراتاریخ کے آثار ملےہیں۔تاہم اتنظامیہ وہاں سب بلڈوزکرکے تعمیرات میں مصروف ہے۔  بدھ مت تہذیب کےفن تعمیر،مجسمے،سٹوپا پاکستان میں موجودہےلیکن مذہبی سیاحت نہ ہونےکےبرابر ہے۔ جویریہ صدیق independenturdu.com/node/118…
56
758
3,607
Arshad Sharif retweeted
پاکستان بہت سی تہذیبوں کا مسکن رہا جن کے آثار اب بھی یہاں ملتے ہیں خاص کر گندھارا تہذیب کے آثار بکثرت موجود ہیں جویریہ صدیق کی تحریر "گندھارا تہذیب اور مذہبی سیاحت" @javerias independenturdu.com/node/118…
17
245
1,318
22 Oct 2022
پاکستان میں پلاٹ لینے کا کھیل کا آغاز جنرل ایوب نے کیا جس نے اپنے لئے پلاٹ مانگا: جسٹس قاضی فائز

263
4,582
11,840
22 Oct 2022
Correction of #Pakistani media’s lexicon by Honourable #JusticeQaziFaizIsa: “Armed Forces are not an institution.They are part of the executive branch of the government.” News Editors/Director News and Anchors please note.

142
2,791
7,626
Arshad Sharif retweeted
ایسی تصویروں کی قیمت قوم ملک اداروں کوکئی نسلوں تک اداکرناپڑتی ہے بدمستوں نےبغض انتقام نفرت نسلی امتیاز کی ایسی ہی فصل مشرقی پاکستان میں بوئی تھی جس کاخمیازہ آج تک بھگت رہےہیں دامن پہ لگےسیاہ دھبے مٹ نہیں سکےمجرمانہ خاموشی اور سزا ایک اہلکار کی معطلی اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے
334
3,193
8,984
Arshad Sharif retweeted
Feel the difference.
181
1,882
6,431
Arshad Sharif retweeted
22 Oct 2022
یہ جو ظلم کر رہے ہیں کیا اس سے قوم اداروں کی عزت کرے گی؟ اس سے صرف نفرتیں بڑھیں گئی۔ کوئی ایسے نامعلوم افراد ہیں جن کا نام لیتے سب کو ڈر لگتا، سوشل میڈیا پر کوئی ٹویٹ کر دے تو اسے پھینٹا لگا دیتے ہیں۔ لوگوں کو اٹھاتے ہیں اور ان کو کہتے ہیں عمران خان کیخلاف بیان دو۔ @ImranKhanPTI
112
2,127
5,762
Arshad Sharif retweeted
جس طرح سفید شلوار قمیض ویسٹ کوٹ والا شخص PTI کے احتجاج میں گھسایا گیا جو مخبریاں کر رہا اسی طرح یہ لوگ اپنے لوگ بھیجتے ہیں احتجاج کو خونی بنانے کے لیے۔ یہی لوگ فساد کریں گے، آگ لگائیں گے اور الزام @PTIofficial اور @ImranKhanPTI پر آئے گا۔۔ ان پر نظر رکھیں

450
7,949
12,579
Arshad Sharif retweeted
"چیف جسٹس صاحب، کہیں یہ برہنہ کر کے تشدد کرنے والی آگ کے شعلے عدالتوں تک نہ پہنچ جائیں اور کسی جج کو برہنہ کر کے تشدد کا واقعہ ہو جاۓ، اگر آپ ہم پر اس طرح کے جنسی تشدد پر انسانی حقوق کی پامالی دیکھ کر بھی نوٹس نہیں لیتے تو آپ کو اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں" - اعظم سواتی
85
2,471
6,266
Arshad Sharif retweeted
22 Oct 2022
چیف جسٹس ایف آئی اے کو بلا کر پوچھیں کہ اعظم سواتی کو کس کے حوالے کیا گیا؟ عمران خان کا مطالبہ
108
3,621
11,781
Arshad Sharif retweeted
22 Oct 2022
چیف جسٹس صاحب میں آپ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سوموٹو لیں، اس سے پہلے کہ یہ چنگاری عدلیہ تک پہنچ جائے اور کسی جج کے کپڑے اتارے جائیں، اعظم سواتی
138
3,651
11,536
Arshad Sharif retweeted
22 Oct 2022
اگر مجھ پر تشدد کرنے والوں کو بے نقاب کرکے سزا نہیں دی جا سکتی تو پاکستان کی عدالتیں بند کردیں، اعظم سواتی
143
4,013
12,533
Arshad Sharif retweeted
22 Oct 2022
مجھے کوئی شک نہیں جنرل باجوہ یہ تمام تفصیلات پببلک کردینگے۔
22 Oct 2022
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے تحائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟ وزراء اعظم تو جواب دے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان
191
1,764
5,195
Arshad Sharif retweeted
“Bravery is standing with the truth and right” ― Imran Khan
381
6,254
30,227