پانامہ کا کیس نہ تو پاکستان کی حکومت لائبتھی نہ ہی عمران خان اور فواد چوہدری لائے، پانامہ کا مقدمہ ایک بین الاقوامی کرپشن کا اسکینںڈل تھا جس میں کئ حکومتوں کے سربراہ ملوث تھے اور ان میں نون لیگ کے قائد اور ان کی بیٹی اور بچے مکمل ملوث تھے اس اسکینڈل میں شامل جائدادیں اب بھی شریف فیملی کے زیر استعمال ہیں، یہ کوئ سیاسی سازش یا مقدمہ نہیں تھا۔۔
جب دو تہائی سے منتخب وزیراعظم نوازشریف کو پاناما جیسے فیک کیس میں ہٹانے کی سازش ہوئی اس وقت پیٹرول 65 روپے لیٹر تھا اور اس سازش کے بینفشری عمران خان اور فواد سمیت دیگر ہمنوا تھے،تلخ حقیقت