Life Is A Sexually Transmitted Disease.

Joined April 2012
25,146 Photos and videos
جو بات ہے
2
16
251
ہر عام انسان تکلیف اور پریشانی میں ایسے ہی الجھا رہتا ہے بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو مقابلہ کرسکتے ہیں لیکن انکے ساتھ بھی ارد گرد لوگ آسانیاں نہیں پیدا کرتے یا انکو appreciate نہیں کرتے لیکن اللہ پہ یقین انکو ٹوٹنے نہیں دیتا شکریہ اتنے خوبصورت طریقے سے سمجھانے کا @MirMAKOfficial
4
71
Asma Sultan retweeted
میں یہ سوچ رہا ہوں کہ جب جمعے سے ایران اپنا تیل انٹرنیشنل مارکیٹ میں پوری قیمت پر بیچنا شروع کرے گا تو پھر ہمسایہ ممالک کو ایرانی تیل کی سمگلنگ تو رک جائے گی نا۔ پھر سمگلرز کا کیا بنے گا؟ وہ کہاں سے کھائیں گے؟
172
973
4,246
34,999
آپ کاپیسہ مرنے کے بعد بھی کام آئے گا After sales service ❌ After life service ✅ بس آزاب والا کوئی ڈسکاؤنٹ پیکج نہیں دے رہے یہ
5
3
14
716
Asma Sultan retweeted
شکریہ میریم نواز شریف صاحبہ 🙂 آج میں میو ہسپتال لاہور میں ٹیسٹ کروانے گیا ۔ تب مجھے اندازہ ہوا کہ آپ پنجاب میں اپنے چچا جناب میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان سے بھی زیادہ ترقی کیسے کر رہی ہیں ۔ ہسپتال میں 44 ڈگری گرمی میں پنکھے نہیں ہیں ۔ عوام جو پہلے ہی مہنگائی کی ستائی ہوئی ہے اس کو اس گرمی میں مزید ستایا جارہاہے ۔ بیٹھنے کے لیے بینچ تک نہیں ہیں ۔ ٹھنڈا پانی تو دور گرم پانی بھی نہیں آرہا ۔ اور ڈاکٹرز اور نرسز تو ایسے رویہ اختیار کرتی ہیں جیسے ادھر ہم انکی جائیداد پر قبضہ کرنے آے ہو۔ اور وارڈز بواے یا دروازوں پر مامور ہماری بہنیں اندر کسی چڑیا کو پر بھی نہیں مارنے دیتی علاوہ انکے جو پیسوں سے انکے ہاتھ گرم رکھے جب آپ نے 100 یا 50 دے دیئے تو اس وارڈ کے آپ مالک ہیں ۔ خیر یہ تو آپ کے لئے روٹین کی باتیں ہیں ۔ اصل ترقی تب آئی نظر جب ہماری اللہ اللہ کر کے ٹیسٹ کی باری آئی کاؤنٹر پر گیا تو جناب کہتے ہیں ایک ٹیسٹ 3800 میں ہوگا ۔ جب پوچھا بھائی اتنا مہنگا تو جواب ملا کروانا ہے تو کرواں ورنہ پیچھے ہٹوں ۔ پھر میں نے سوچا میاں صاحب کے دورے حکومت میں یہ ترقی تھوڑی کم تھی لیکن آپ کے دور میں تو زور وشور سے جاری ہے ۔ بس آخر میں احترام کے ساتھ آپ پنجاب حکومت کے نمائندوں وزیر صحت ،اور ایم ایس میو ہسپتال لاہور کو تھوڑی سی شرم دلواے غریب آدمی کا قتل عام بند کر ے شکریہ ۔ عمران ورک
206
1,163
2,746
171,847
یہ کس زمانے کا مہینے کا بجٹ ہے ؟ #بجٹ_رد_مطالبہ_کپتان_کی_رہائی #بجٹ #budget2026
8500 روپے میں مہینے کا بجٹ: دو بچوں کی سکول فیس: 150 روپے بجلی کا بل: 58 (اٹھونجا) روپے گیس کا بل: 30 روپے پانی کا بل: 5 روپے پٹرول کا خرچہ: 300 روپے گھر کا کرایہ: 150 روپے کچن/گروسری: 800 روپے شادی بیاہ سالگرہ وغیرہ: 400 روپے ٹوٹل ماہانہ اخراجات: 1893 روپے ماہانہ بچت: 6607 روپے ہر مہینے اتنی بچت ہو جائے گی کہ ایک لاکھ اکیاون ہزار سال بعد ہر شخص اپنا ذاتی گلف سٹریم جہاز ✈️ خرید سکے گا!
2
11
425
Asma Sultan retweeted
ملک کے سابق وزیراعظم ، سپورٹس کی دنیا کے بےتاج بادشاہ عمران خان کو غائب کر کے یہ دنیا کو کیا جتانا چاہتے ہیں کہ دیکھو میری بندوق کی طاقت۔۔۔۔۔۔ جبکہ اس سے سارے تاجر ، سرمایہ دار، کمپنیاں تھوک پھینکنے بھی پاکستان نہیں آئیں گی۔
3
30
113
1,507
Asma Sultan retweeted
ایل پی جی سرکاری ریٹ سے ڈبل ریٹ پر مارکیٹ میں فروخت ہورہی مگر کسی لائسنس ہولڈر کے خلاف کارروائی نہیں اسی پنجاب حکومت نے کسانوں پر مقررہ ریٹ سے 100 روپے مہنگی گندم بیچنے پر پرچے کروائے تھے۔
شکریہ حکومت وقت عوام کو زندہ درگور کرنے کا۔
7
219
479
8,991
کچھ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں نہ اُنکا کوئی بدلہ لیا جا سکتا ہے وہ بس اللہ کے سپرد کر دینی چاہئیں.
8
3
18
327
آج کل کے ٹین ایجرز کو کیا ہوگیا ہے کے کچھ influencers نے لنڈے کے کپڑے پروموٹ کرنا شروع کر دئیے ہیں جب اللہ پاک نے آپکو نوازا ہے کے آپ صاف ستھرے نئے خرید کر پہنن سکتے ہیں تو یہ کیوں گھسے پرانے کپڑوں کی طرف لپک رہے ہیں ؟! کوئی انکو سمجھاتا کیوں نہیں کے ایسے ہی کسی کے بھی کپڑے نہیں پہن لینے چاہئے
7
25
1,247
پیس میکرز والی قوم کو مبارک ہو اب پیٹرول سستا ہوگا 🤓 #fuel #IranRevolution2026‌
4
2
21
1,448
Let’s see
BREAKING: Saudi Arabia has banned Israeli people from buying land in the country.
1
5
102
Asma Sultan retweeted
ہوشیار! یہ بھائی گوجرانوالہ میں اِن ڈرائیو چلاتے ہیں۔، غالباً سجاول بٹ نام ہے۔کل ایک سواری انکے ساتھ بیٹھی اور غلطی سے انکا پرس اور قیمتی موبائل گاڑی میں رہ گیا۔ سواری نے گھر جا کر ان سے رابطہ کیا، امید تو یہی تھی کہ قیمتی موبائل اور پیسوں سے بھرا پرس دیکھ کر بھائی کال نہیں سنیں گے یا کہیں گے مجھے پتہ ہی نہیں۔۔۔ لیکن بھائی نے نہ صرف انکی امانت کو سنبھال کر رکھا بلکہ انہیں اپنی موجودہ لوکیشن بھیج کر انکے حوالے بھی کیا۔ یہ پوسٹ میرے ایک فالوؤر نے بھیجی ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں ہیرے لوگ ابھی بھی موجود ہیں۔ اللہ بھائی کی جان مال رزق میں برکتیں عطا فرمائے آمین۔۔۔ گوجرانولہ فیس بک
25
90
456
18,671
#Karachi city of Lights ki jaga ab city of fights bungaya hai, Fight for roads fight for water, gas, electricity, cleanliness and the list goes on and on ….,,
7
11
44
1,094
سنا ہے امیروں کی پینشن میں اضافہ اور غریبوں کی ٹینشن میں اضافہ ہوا ہے بجٹ میں #بجٹ #بجٹ_رد_مطالبہ_کپتان_کی_رہائی #budget26_27
6
2
24
592
اب جب کے جنگ کا معاملہ رہا ہی نہیں تو فیول پرائسز اور کم کیوں نہیں کئے ؟! #fuel #dieselprice #iran
9
5
38
707
Asma Sultan retweeted
🇶🇦 Qatar and the 🇦🇪 UAE are quietly ditching Trump 🔥 First the UAE floated releasing $12B of Iran’s frozen funds. Now Qatar’s releasing $6B of Iran’s frozen money. Araghchi was just there on a quiet visit a few days back. He’s leading the charge to make Trump a loser. Trump’s not sleeping tonight after this 🔥
88
1,337
5,005
277,842
Asma Sultan retweeted
Iran American peace deal will be signed Sunday. Donald Trump And a million congratulations to Pakistan who initiated this deal and diligently worked on it and to Oman for its earlier peace deal efforts and to Qatar and Turkey for becoming a part of it now and to MBS and Saudi Arabia for showing exemplary statesmanship and proving all the conspiracy theorists wrong and supporting peace with Iran. And most importantly, my condolences to the parents of The Minab School children. To the relatives of the other martyrs and the injured. Salute to Agha Syed Ali Hossein Khamenei. Your martydom awakened billions of sleeping souls. Nobody can ever outdo your sacrifice. Alhamdolillah the American arrogance is put to rest. But I still don’t trust Israel. And let’s hope at the end that this is not another one of Trumps’ irrational announcements.
8
29
141
4,983
Asma Sultan retweeted
She's right.
770
13,015
43,343
485,095
Asma Sultan retweeted
No difference!
301
8,968
36,653
222,556