#پاکستان کے امن اور ترقی کے لیے ان دونوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو عوام کس کا کرے ؟
#سائفر_ایک_حقیقت
1۔ عمران احمد خان نیازی
2. جعلی ریٹائرڈ عاصم منیر
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
متحدہ عرب امارات نے تین ارب ڈالرز تہران پہنچا دیے ہیں۔
ٹوٹل 20 ارب ڈالرز پہچانے کا وعدہ کا ہے۔
یاد رہے یہ ایران کے اپنے پیسے ہیں جو امارت نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے روکے ہوئے تھے۔
تقریبا 300 ارب ڈالرز کے تعمیر نو فنڈز میں امارات اور دوسرے خلیجی ممالک امریکہ کے ساتھ ملکر پیسے ڈالیں گے۔ "تعمیر نو فنڈز" اصل میں ایران کے خلاف جارحیت کرنے کا تاوان ہے جسے اچھا سا نام دیا گیا ہے تا کہ ادائیگی میں ضمیر مطمئن رہے۔
ان چار افسران کے کندھوں پر بہت بوجھ ہے۔ یہ صرف یہی بوجھ نہیں اٹھا رہے، بلکہ ان کے کندھوں پر اُن ماؤں کے دلوں کا درد بھی ہے جن کے لختِ جگر اُن سے چھین لیے گئے۔ ان کے جنازوں کا بوجھ بھی ان کے کندھوں پر ہے۔ یہ ایک ایسا حساب ہے جو نہ دنیا میں چھپ سکتا ہے اور نہ آخرت میں۔
یہ وہ بوجھ ہے جو اختیار کے غلط استعمال، خاموشی اور ناانصافی کی صورت میں ان کے نام کے ساتھ جُڑ چکا ہے۔ ہر آنسو، ہر آہ اور ہر مظلوم کی فریاد ان کے گرد ایک سوالیہ نشان بن کر کھڑی ہے۔
وقت زیادہ دور نہیں جب سچ سامنے آئے گا۔ اگر انصاف دنیا میں نہ بھی ملا تو اللہ کی پکڑ سے کوئی نہیں بچ سکتا۔ وہ پکڑ جو نہ تاخیر کرتی ہے اور نہ بھولتی ہے۔ اور جب حق کی آواز بلند ہوتی ہے تو بڑے بڑے تخت ہل جاتے ہیں۔
یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اقتدار عارضی ہے، مگر اعمال کا حساب دائمی۔ وہ دن ضرور آئے گا جب عمران خان باہر آئے گا اور اللّٰه کے حکم سے ہر بوجھ اُتارے گا، مگر اس کے ساتھ سچ بھی پوری شدت سے سامنے آئے گا، اور پھر کوئی بہانہ کام نہیں آئے گا۔
#PakistanUnderFascism
مطالعہ پاکستان میں پاکستان اللہ کا نشانی اور راز پڑھایا گیا
پاکستان شاید اللہ کے عزاب کی نشانی تھی۔😥
کیا پہلے تھوڑا ظلم ہے جو اب بلوچستان میں گھر بھی جلائے جارہے ہیں
نیوی کا لیفٹیننٹ طہٰ عباسی جہاز اڑاتے ہوئے ماریجوانا اور نشے کی حالت میں تھا!
ذرائع بتاتے ہیں کہ طحہ منشیات کا عادی تھا، غیر اخلاقی زندگی گزارتا تھا اور اپنی بیوی ڈاکٹر مناہل کو سینئر افسران کے سامنے پیش کر کے مراعات حاصل کرتا تھا۔اس کے بدلے میں اسے ہارڈ ایریا الاؤنس ملتا رہا، یعنی وہ کبھی کسی خطرناک علاقے میں تعینات ہی نہیں ہوا۔ اس کی بیوی ڈاکٹر مناہل کو پنجاب ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں خصوصی سفارش پر مستقل نوکری دلائی گئی جبکہ ہزاروں ڈاکٹر اب بھی کنٹریکٹ پر تڑپ رہے ہیں۔
اور سب سے حیران کن بات...
طحہ کی موت کے بعد اس کی بیوی غمگین ہونے کی بجائے ریلیف محسوس کر رہی ھے! وہ اپنی دوستوں سے کہتی ھے:
"اب مجھے اس سے چھٹکارا مل گیا، میری عزت اور مستقبل محفوظ ہے۔"ذرائع کا دعویٰ ہے کہ طحہ الکوحل اور ماریجوانا کے نشے میں جہاز اڑاتا تھا، اور یہی وجہ تھی کہ ایک بلکل ٹھیک طیارہ اچانک کریش ہو گیا۔
ایک طرف ملک کا پائلٹ...
دوسری طرف نشے کی لت، بیوی کی "پیشکش" اور مراعات کا کھیل! کیا یہ صرف ایک حادثہ تھا؟ یا کچھ اور بڑا سکینڈل؟
اداروں کو دیمک لگ چکی ھے
ایران امریکہ معاہدے پر چمچوں سے واہ واہ کروانے کی بجائے اس سارے معاملے میں ایران سے یہ سیکھ لیتے کہ سائفر پر کیسے react کرنا چاہیئے تھا تو پورا پاکستان سکھ کا سانس لیتا
پچھلے 10 دن سے پورے آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ بند ہے۔ صرف موبائل انٹرنیٹ نہیں ہر طرح کا انٹرنیٹ بند۔ بینک نہیں چل رہے، ATM نہیں چل رہی، ایزی پیسہ اور موبائل بینکنگ نہیں چل رہی۔ لوگ موبائل پیکج اور کریڈٹ تک نہیں خرید سکتے۔ نہ ہسپتال کھلے ہیں، نہ میڈیسن مل رہی۔ سبزی، فروٹ اور اشیائے خوردونوش پاکستان سے نہیں آ رہی۔ ریاست نے ایک عوامی احتجاج کیلئے خود سے آزاد کشمیر کے لوگوں کو پتھر کے دور میں دھکیل رکھا ہے۔
آزاد کشمیر چھوٹا علاقہ ہے۔ یہاں شرح خواندگی جتنی زیادہ ہے اتنے ہی روزگار کے مواقع کم۔ سرکاری نوکری اور سارا پرائیویٹ سیکٹر مل کر بھی جابز نہیں دے سکتا۔ مجبوراً لوگ پاکستان اور بیرون ملک کا رخ کرتے ہیں
10 دن کی انٹرنیٹ بندش نے ہزاروں لوگوں کی آن لائن جابز، فری لانسنگ، آن لائن کلاسز سب کچھ ختم کر دیا ہے۔ 10 دن غائب رہنے والوں کو کون جاب یا کام دے گا؟ اور ابھی پتا نہیں کتنے دن ہفتے یا مہینے لگنے ہیں۔
ریاست کا کام لوگوں کو روزگار دینا ہوتا ہے، یہ کیسی ریاست ہے جو عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کو عین عبادت سمجھتی ہے؟
ایران ڈیل کے بعد, ایران یورپ بننے جارہاہے!!🔥
ایران اب کھل کر تیل فروخت کرسکتا ہے,
ایران کے پاس اتنا پیسہ آنے والا ہے, کہ پاکستان پر جتنا قرضہ ہے, ایران اتنے ارب ڈالرز صرف دو سال میں کما سکےگا!!
اب لوگ ایران میں کام کرنے کے لیے جائینگے!!
ایران ڈیل کے بعد, ایران یورپ بننے جارہاہے!!🔥
ایران اب کھل کر تیل فروخت کرسکتا ہے,
ایران کے پاس اتنا پیسہ آنے والا ہے, کہ پاکستان پر جتنا قرضہ ہے, ایران اتنے ارب ڈالرز صرف دو سال میں کما سکےگا!!
اب لوگ ایران میں کام کرنے کے لیے جائینگے!!
عاصم شہباز ریجیم میں پہلی بار,
کشمیری پاکستان سے آزادی چاہتے ہیں,
کشمیری پوری دنیا کو بتا رہےہیں, ہمیں مارا جارہا ہے, ہمیں ہمارے اپنو کی Dead body's نہیں دی جارہی!!
گلگت بلتستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے الزامات کے بعد پورے خطے میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ کلیدی راستوں بشمول زیرو پوائنٹ سے بابوسر تک سڑک اور شاہراہ قراقرم کو مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا، سیاح 24 گھنٹے تک KKH پر پھنسے رہے اور باہر نکلنے کا کوئی واضح راستہ نہیں تھا۔
گلگت بلتستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے انتخابی دھاندلی کے الزامات کے بعد پورے خطے میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے۔ کلیدی راستوں بشمول زیرو پوائنٹ سے بابوسر تک سڑک اور شاہراہ قراقرم کو مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا، سیاح 24 گھنٹے تک KKH پر پھنسے رہے اور باہر نکلنے کا کوئی واضح راستہ نہیں تھا۔
کسی نے سنا کے سپر پاور کے خلاف شاندار اور سچی فتح کے بعد ایرانی آرمی چیف نے کوئ عہدہ لیا ہو یا میڈیا ہر اپنی تعریفوں کے پل بندھواۓ ہوں؟ دوسری طرف منیرا ماچھی تھا جو جنگ جیتا بھی نہیں پھر بھی خود کو فیلڈ مارشل بنا دیا
کسی نے سنا کے سپر پاور کے خلاف شاندار اور سچی فتح کے بعد ایرانی آرمی چیف نے کوئ عہدہ لیا ہو یا میڈیا ہر اپنی تعریفوں کے پل بندھواۓ ہوں؟ دوسری طرف منیرا ماچھی تھا جو جنگ جیتا بھی نہیں پھر بھی خود کو فیلڈ مارشل بنا دیا