امام علی ع فرماتے ہیں :
ہم سب ایک ہیں اور ایک نور سے ہیں اور ہماری روح اللّهﷻ کی جانب سے ہے ، ہمارا پہلا محمدﷺ ہے ہمارا درمیانہ محمدﷺ ہے اور ہمارا آخری بھی محمدﷺ ہے
📚کتاب حکومت مهدی تقاضے امتیازات و ذمہ داریاں - ص ۲۴۹📚
#GoharWarisع#Ahlulbaytع#YounusAlGoharIsEnoughForMe