اس دور میں اجتماعی خودکشیاں ھوں گی
جس طرح سے عوام کو تنگ کیا جارھا ھے مہنگی بجلی پٹرول گیس انٹرنیٹ اب تو سنا ھے ٹیلی کام کمپنی جسکے گھر جگہ پہ چاھے ٹاور لگا کر مکینوں کو چلتا کرے
کوئی قانون کوئی عدالت
سنا تھا خدا ظلم کی حکومت برداشت نہیں کرتا
مگر شائد یہ پاکستان کے لئے نہیں تھا