🚀 Crypto Trader | 📚 Writing on Crypto Projects & Trends | 🌱 Airdrop Farmer | 🧵 Yapping Alpha & Insights | Building in the Web3 Jungle 🌐

Joined October 2012
574 Photos and videos
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (صحیح بخاری،۵۶۷۸)
9
190
947
5,350
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے: "اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔ (بخاری، ۱۸۹۰)
3
160
734
3,917
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ ﷺ نےفرمایا: ”اللہ اور اس کےرسول پر ایمان لانا“ کہا گیا، اس کے بعد کون سا؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“ کہا گیا، پھر کیا ہے؟ آپ ﷺ نےفرمایا ”حج مبرور“۔ (صحیح بخاری ، ٢٦)
5
199
907
4,747
Faisal Abdullah retweeted
ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے، پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے، آپ تو کہتے تھے عمران خان نے مہنگائی کی، اب بلاول، فضل الرحمان اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟ عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
36
2,680
6,915
101,250
Faisal Abdullah retweeted
Bitcoin ETFs just had a $700M single-day inflow app.binance.com/uni-qr/cpos/… #btc #cryptoCurrency2026 #clarityact
1
1
20
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔ (ابوداؤد، ٣٦٦٠)
3
193
899
4,497
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “جس نے کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملے گی، اور ایک نیکی دس گنا بڑھا دی جائے گی، میں نہیں کہتا «الم» ایک حرف ہے، بلکہ «الف» ایک حرف ہے، «لام» ایک حرف ہے اور «میم» ایک حرف ہے“۔ (جامع ترمذی، ۲۹۱۰)
7
184
910
4,312
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۹۶۵)
6
203
867
5,036
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔ (مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
7
176
839
4,249