﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےالله ہمارے لئے اس سال میں برکت رکھ دے۔
ہمیں اس کے پھلوں سے رزق دے ہمارےجسم کوعافیت دے
اورسماعت کی حفاظت فرما!
یا الله ہر آنکھ کی خود حفاظت فرما
تیرے سواکوئی ہدایت نہیں دے سکتا یا ارحم الراحمین 🤲🏻
GM
|| سراپا دید بن کر حسرتِ دیدار میں آئے
جسے محفوظ ہونا ہو وہ نگاہِ یار میں ائے ❤️🩹
सिरापा दीद बनकर हसरत-ए-दीदार में आए,
जिसे महफ़ूज़ होना हो वो निगाह-ए-यार में आए। ❤️🩹
@Black_ston5g
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
x.com/i/spaces/1NxarrdpeLnKj
میرے رخسار پر رخسار رکھ کے دیکھ لو نا
خطا تو ہے مگر اک بار کر کے دیکھ لو نا
تمہیں ہم سے محبت ہے یہ آنکھیں بولتی ہیں
لبوں سے بھی کبھی اظہار کر کے دیکھ لو نا.
x.com/i/spaces/1NxarrdpeLnKj
﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
ایک غلطی پر لوگ ہم سےبات کرناچھوڑ دیتے ہیں لیکن ہمارے بےشمار گناہوں کےباوجود ہمارا رب ہم سےکبھی منہ نہیں موڑتا
نہ ہی ہمارا رزق بند کرتا ہے!
بےشک وہی سب سےزیادہ معاف کرنےوالا اور رحم کرنےوالا ہے
﷽
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو وہ تمہارے لیے تمہاری ہرمنزل کو خوبصورت بنا دےگا۔
اچھےکام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملےگا برےکرے گاتو اسےان کا نقصان پہنچے گا!بےشک الله عظمت والا ہے