Joined September 2023
Photos and videos
AM Khan retweeted
خان ڈٹ ہوا ہے اس نے کہا ہے میری جان جاتی ہے جائے مگر میں قوم کو آزادی دلوا کے رہوں گا کیونکہ حقیقت میں اس وقت پاکستان کی سرزمین بے آئین ہو چکی ہے یہاں عدالت کے فیصلے نہیں مانے جاتے سپریم کورٹ نے کہا ہے 90 دن کے اندر انتخابات کرائیں لیکن سپریم کورٹ کے فیصلے ہوا میں اڑا دیا گیا لطیف کھوسہ #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
10
333
1,031
34,713
AM Khan retweeted
نواز شریف واپس او میری قوم جوتیاں لیے تمہارا انتظار کر رہی ہے عمران خان 🔥🔥
43
2,765
8,848
102,786
AM Khan retweeted
خون ناحق کبھی معاف نہیں ہوتا یہ اللہ کا وعدہ ہے
24 Sep 2023
Day 335 with Arshad Sharif ان ظالموں نے ارشد شریف پر بہت ظلم کیا ایک دن اس ظلم کا حساب بھی ہو گا ارشد شریف کا خون جان نہیں چھوڑے گا۔ارشد شریف کا خون ظالموں کو اس دنیا میں بھی ذلیل کرے گا اور آخرت میں بھی ذلیل ہوں گے۔ #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif
258
5,430
17,356
269,474
AM Khan retweeted
آج عمران خان کی رہائی بنتی تھی جج صاحب نے ریمانڈ غلط دیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے عمران خان کو پیش ہی نہیں کیا گیا چالان کے طور پر تو ریمانڈ کس چیز کا دیا انہوں نے سردار لطیف کھوسہ برہم🔥🔥
37
3,984
10,115
102,383
AM Khan retweeted
24 Sep 2023
نگران وزیراعظم جن کا کام صرف الیکشن کروانا ہے وہ غریب عوام کے پیسوں سے لندن، پیرس اور نیویارک کے مہنگے ترین ہوٹلوں اور سیر و تفریح پر غریب قوم کا پیسہ بے دریغ ضائع کر رہے ہیں، اشرافیہ اس ملک کو اپنی چراہ گاہ سمجھتی ہے، انہیں ملک اور قوم سے کوئی ہمدردی نہیں ہے- انور لودھی siasat.pk/threads/875313 @AnwarLodhi
70
2,950
5,768
83,764
AM Khan retweeted
عمران خان نے پی ڈی ایم کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا ہے۔۔
2
44
156
2,543
AM Khan retweeted
اس قوم نے NRO-1 کی بھاری قیمت چکائی ہے۔ ان دو مجرم خاندانوں اور انکےحواریوں کی لوٹ مار نے دس برس میں ہمارا قرض چار گنا بڑھا دیا۔ NRO 2 تو اس سے بھی بڑھ کر شرمناک ہے! 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔قوم کی جیبوں پر یہ دن دیہاڑے ایک ڈاکہ ہے!
1,347
17,834
41,908