بِسْمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم🌹اَلْحَمْدُلِلّه 🌹اَللّهُ اَكْبَر🌹 ۞إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۞ #اردو_زبان

Joined February 2014
5,216 Photos and videos
Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ
47
63
244
بحق روز وصال دلبر کہ داد مارا غریب خسروؔ سپیت من کے ورائے رکھوں جو جا کے پاؤں پیا کی کھتیاں #اردو_زبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ہجر ، #وصال ، #فراق آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
6
4
34
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی #اردو_زبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ہجر ، #وصال ، #فراق آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
7
5
19
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالبؔ تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا #اردو_زبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ہجر ، #وصال ، #فراق آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
7
6
23
تیرے وصال کے لیے اپنے کمال کے لیے حالت دل کہ تھی خراب اور خراب کی گئی تیرا فراق جان جاں عیش تھا کیا مرے لیے یعنی ترے فراق میں خوب شراب پی گئی #اردو_زبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ہجر ، #وصال ، #فراق آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
6
4
23
بے قراری سی بے قراری ہے وصل ہے اور فراق طاری ہے جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے #اردو_زبان
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ہجر ، #وصال ، #فراق آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
6
3
22
𝓐𝓢𝓗𝓕𝓐𝓠 retweeted

45
30
50
1,535
عمرِ عزیز بھول بھلیاں میں کٹ گئی جو بھی ملا وہ اک پہیلی سنا گیا مشتاق عاجز #اردو_زبان
5
19
اے عدم کے مسافرو ہشیار راہ میں زندگی کھڑی ہوگی ساغر صدیقی #اردو_زبان
5
2
12
اتنا سچ بول کہ ہونٹوں کا تبسم نہ بجھے روشنی ختم نہ کر آگے اندھیرا ہوگا ندا فاضلی #اردو_زبان
5
8
109
دیوار ان کے گھر کی مری دھوپ لے گئی یہ بات بھولنے میں زمانہ لگا مجھے اصغر مہدی ہوش #اردو_زبان
6
5
27
ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمی جس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھنا ندا فاضلی #اردو_زبان
5
18
اک لفظ محبت کا ادنی یہ فسانہ ہے سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے جگر مراد آبادی #اردو_زبان
6
5
56
عجیب خواب تھا تعبیر کیا ہوئی اسکی کہ ایک دریا ہوائوں کے رخ پہ بہتا تھا آشفتہ چنگیزی #اردو_زبان
5
3
21
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا ابن انشا #اردو_زبان
5
10
کاغذ میں دب کے مر گئے کیڑے کتاب کے دیوانہ بے پڑھے لکھے مشہور ہو گیا بشیر بدر #اردو_زبان
5
45
سو جاتا ہے فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتا منور رانا #اردو_زبان
5
19
بھلانا ہمارا مبارک مبارک مگر شرط یہ ہے نہ یاد آئیے گا جگر مراد آبادی #اردو_زبان
5
8
چپ رہو تو پوچھتا ہے خیر ہے لو خموشی بھی شکایت ہو گئ اختر انصاری #اردو_زبان
5
14
ساری رسوائی زمانے کی گوارا کر کے زندگی جیتے ہیں کچھ لوگ خسارہ کر کے ہاشم رضا جلالپوری #اردو_زبان
5
1
16
چاندنی نے شب تجھ بن، روپ یہ دکھایا تھا مجھ کو ماہتابی پر، دھوپ میں بٹھایا تھا (ذوق) #اردو_زبان
5
2
8