Joined November 2019
4,709 Photos and videos
Pinned Tweet
8 Apr 2020
٭﷽٭ اَلۡحَمۡدُلِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ○الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○ مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ؕ○اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○ اِھدِنَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ○صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ ۙ۬ غَیۡرِالۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡھِمۡ وَلَاالضَّآلِّیۡنَ○
56
99
357
Ch Ashfaq retweeted
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا دنیا سے خامشی سے گزر جائیں ہم تو کیا ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا اب کون منتظر ہے ہمارے لیے وہاں شام آ گئی ہے لوٹ کے گھر جائیں ہم تو کیا #اردو_زبان
3
6
7
62
Replying to @_M_S_khan_
وارننگ 🚨📷"میں یہ پوسٹ انتہائی پریشانی کے عالم میں آپ سب کو مطلع کرنے کے لیے کر رہی ہوں کہ میرا X (ٹوئٹر) اکاؤنٹ اس وقت ہیک ہو چکا ہے اور اس کا کنٹرول مکمل طور پر ہیکر کے پاس ہے۔ @yousra_butt @_M_S_khan_ #اردو_زبان
4
5
40
Ch Ashfaq retweeted
ہم تو حلال حرام کی جستجو میں ہی رہ گئے حسینا ئیں حرامی لے گئے اور حوریں مولوی ۔۔🔥☠️ #اردو_زبان 🔥🏴‍☠️
7
5
40
کون لوگ ہو توسیں ؟ #اردو_زبان
8
7
51
سخن حق کو فضیلت نہیں ملنے والی صبر پر داد شجاعت نہیں ملنے والی زندگی بھر کی کمائی یہی مصرعے دو چار اس کمائی پہ تو عزت نہیں ملنے والی #اردو_زبان
8
10
98
صبر پر دل کو تو آمادہ کیا ہے لیکن ہوش اڑ جاتے ہیں اب بھی تری آواز کے ساتھ #اردو_زبان
6
4
78
کہ میں نے میزان صبر پر اس کو تولنا تھا سو میرا غم شامیانۂ اعتدال میں ہے وہ مے کدہ جس سے دلبری کا معاملہ تھا وہ مے کدہ دل شکستہ برج ملال میں ہے #اردو_زبان
8
7
113
مرے صبر پر کوئی اجر کیا مری دوپہر پہ یہ ابر کیوں مجھے اوڑھنے دے اذیتیں مری عادتیں نہ خراب کر کہیں آبلوں کے بھنور بجیں کہیں دھوپ روپ بدن سجیں کبھی دل کو تھل کا مزاج دے کبھی چشم تر کو چناب کر #اردو_زبان
5
2
22
میں تو نصرتؔ صبر پر مجبور ہوں وقت میرے دل پہ پتھر دھر گیا جانے والا مجھ پہ احساں کر گیا میری آنکھوں میں سمندر بھر گیا اس سے بچھڑے اک زمانہ ہو گیا ایسے لگتا ہے ابھی اٹھ کر گیا #اردو_زبان
7
6
57
صبرؔ میں بار جسد چھوڑ کے کیوں کر بھاگوں زندگانی مرے سر پر ہے عذاب آخر کار رنگ لا کر ہی رہا ان کا شباب آخر کار جس نے دیکھا وہ ہوا خانہ خراب آخر کار #اردو_زبان
5
4
33
جس دل میں صبر، ضبط، اطاعت، وفا نہیں وہ گھر ہے جو مکین کے لائق بنا نہیں ایسا مرض نہیں کوئی جس کی شفا نہیں درماں ہی وجہِ درد اگر ہو دوا نہیں #اردو_زبان
6
1
17
جتنا لہجے میں صبر ہو گا اتنا دعا میں اثر ہو گا #اردو_زبان
5
1
28
Ch Ashfaq retweeted
اس کی آواز میں تھے سارے خد و خال اس کے وہ چہکتا تھا تو ہنستے تھے پر و بال اس کے #اردو_زبان
وہ خوش کلام ہے ایسا کہ اس کے پاس ہمیں طویل رہنا بھی لگتا ہے مختصر رہنا ۔۔ سفر عزیز ہوا کو مگر عزیز ہمیں ۔۔۔ مثال نکہت گل اس کا ہم سفر رہنا ۔۔!! #اردو_زبان
1
9
8
114
Ch Ashfaq retweeted
💐🥀💐 السلام علیکم ایمان بخیر💐🥀💐 💐🥀رب وہاں سے دروازے کھولتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا💐🥀 💐🥀💐بیشک💐🥀💐 #اردو_زبان
66
29
124
817
Ch Ashfaq retweeted
مجھے پیار کی زندگی دینے والے کبھی غم نہ دینا خوشی دینے والے #اردو_زبان
10
20
45
282
Ch Ashfaq retweeted
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #حادثہ ، #سانحہ ، #واقعہ آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
56
27
48
1,524
Ch Ashfaq retweeted
عجب موجودگی ہے جو کمی پر مشتمل ہے کسی کا شور میری خامشی پر مشتمل ہے اندھیری صبح ویراں رات یا شام فسردہ مرا ہر لمحہ ان میں سے کسی پر مشتمل ہے نہیں مل پاتی کوئی بھی ہنسی میری ہنسی میں یہ واحد رنج ہے جو رنج ہی پر مشتمل ہے #اردو_زبان
چمک اٹھتا ہے اک بھولا ہوا چہرہ اچانک نہ جانے تیرگی کس روشنی پر مشتمل ہے سراب خواب دیکھوں یا اڑاؤں خاک اپنی یہ صحرا اک مکاں اور اک گلی پر مشتمل ہے ورق کھلتے ہی کتنی تتلیاں اڑتی ہیں شارقؔ اگرچہ باغ اک سوکھی کلی پر مشتمل ہے #اردو_زبان
5
2
22
وہ روٹی چرا کے چور ہو گیا لوگ ملک کھا گئے قانون لکھتے لکھتے ! #اردو_زبان
1
11
38
659
عبادت اس مقام تک نہیں پہنچا سکتی جہاں غریب کی خدمت پہنچا دیتی ہے #اردو_زبان
1
13
35
622
آج شاعری چھوڑیئے صاحب مسکراہٹ پر غور یجئے #اردو_زبان
6
11
182