‏‏‏‏‏‏‏‏نو ون از سپیشل

Joined October 2017
160 Photos and videos
Muhammad Hafeez retweeted
جس دن آپ کی باتوں سے بغض عمران نکل جائے گا میں بھی شامل ہو جاؤں گا کیا پاکستان میں صرف عمران خان کی پارٹی ہے جو ہر بات پر اسی کا ہی حوالہ ہوتا ۔اپنی ٹائم لائن چیک کر ہر ٹویٹ میں عمران خان یا پی ٹی آئی ہی موجود ہو گی
1
1
71
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
30
Muhammad Hafeez retweeted
پوزیشن بدل لیں، اقرار کو قرار نہیں آ رہا پہلے اعتراض کیا قائد اعظم کی بجائے عمران خان کی تصویر کیوں؟ ثابت ہوا کہ قائد اعظم کی تصویر تو موجود ہے۔ پھر اعتراض کیا قومی پرچم کیوں ہٹایا؟ قومی پرچم بھی میز پر رکھا مل گیا۔ اب اعتراض ہے پوزیشن درست نہیں۔ پرچم فالتو نہیں، آپ کی چمچہ گیری فالتو ہے۔ پرچم لاوارث نہیں، آپ کا منافق وجود لاوارث ہے۔ #Pakistan #PTI #SohailAfridi #MediaTouts
155
847
3,207
116,090
Muhammad Hafeez retweeted
#KanwalAftab with her friend from a event ❤️
25
17
554
57,294
.
This tweet is unavailable
18
Muhammad Hafeez retweeted
113
537
3,469
90,036
Muhammad Hafeez retweeted
کوئی اور نہیں صرف اور صرف عمران خان نام
1
8
514
Muhammad Hafeez retweeted
“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔ پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے جن کا میں سامنا کر رہا ہوں اور کوئی ڈیل کیے بغیر عدالتوں سے انصاف لے کر ہی باہر آؤں گا۔ ہماری جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا۔ اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ ہمیں عام قیدی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے، میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں آٹھ ماہ میں صرف ایک بار میری بچوں سے بات کروائی گئی۔ ججوں کی میرے مقدمات میں کوئی حیثیت نہیں نہ میرے مقدمات کا ٹرائل جج آزادانہ طور پر کر سکتے ہیں بلکہ ایک کرنل جو کہتا ہے وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ وہ کرنل عاصم منیر کے احکامات پر چلتا ہے۔ میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔ خیبرپختونخوا میں ایک گرینڈ جلسے کا اعلان کیا جائے جس میں پورے ملک سے لوگ شریک ہوں اور اس سیاہ رات کے خلاف کھڑے ہوں-“ سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵) 3/3
1,605
29,794
45,038
1,384,026
RT @Meena_Majeed: 5th August #YoumEIstehsal serves as a stark reminder ,of India's brutal suppression of the #Kashmiri people's fundamenta…
22
Muhammad Hafeez retweeted
13 Jul 2025
I FOLLOW BACK!!!
49
17
118
8,147
Muhammad Hafeez retweeted
if your a reply guy. reply now. making a list of the first 690 people who like and reply ✅✅
373
87
420
29,219
Muhammad Hafeez retweeted
حشر ہے وحشتِ دل کی آوارگی ہم سے پوچھو محبت کی دیوانگی جو پتہ پوچھتے تھے کسی کا کبھی لاپتہ ہو گئے دیکھتے دیکھتے ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو ایک وعدہ پہ عمریں گزر جائیں گی یہ ہے دنیا یہاں کتنے اہلِ وفا بے وفا ہو گئے دیکھتے دیکھتے شکیب جلالی @urdu_bazm #اردو
4
7
14
244
Muhammad Hafeez retweeted
Eid Mubarak
5,275
5,749
100,084
2,875,084
تو تو سورج ہے تجھے کیا معلوم رات کی تاریکی کا دکھ تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
36