مجھے تو فخر محسوس ہو رہا ہے میرا ٹیکس کا پیسہ ہسپتالوں اور سکولوں جیسی فالتو چیزوں پر برباد ہونے کی بجائے کسی کے فوٹو شوٹ کے کام ا رہا ہے
فیصل واوڈا مریم نواز پر برس پڑے ..!!
ایک صوبے کا 18 بلین میڈیا کو جا رہا ہے، اپنی تصویریں لگانے کیلئے، اپنے پوسٹر لگانے کیلئے، سر یہ کیا ہو رہا ہے؟ اس 18 بلین میں کے اوپر یتیم بیواوں کی شادیاں کروا سکتے تھے ان کے گھر بنوا سکتے تھے، فیصل واوڈا