اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو بھی "دارالحرب" قرار دے دیا جائے۔
دارالحرب: ایسا "غیر مسلم" ملک ہوتا ہے جس میں اسلامی قوانین نافذ نہ ہوں اور وھاں مسلمانوں کو اپنی جان و مال کے تحفظ کا خطرہ یا شدید مشکلات کا سامنا ہو اور ایسے میں اُس ملک سے ہجرت کر جانا ثواب کا کام ہوتا ہے۔