Executive Panel Columnist/Analyst/Journalist MRCPS(Glasgow),FCPS(Gastroenterology/Hepatology) Consultant Gastroenterologist/Transplant Hepatologist.

Joined October 2012
3,362 Photos and videos
Dr. Muhammad Affan Qaiser retweeted
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ، جناب آئی جی پنجاب صاحب۔ مئی 2025 میں ایس پی شمس صاحب کے خلاف دی گئی میری درخواست پر پنجاب پولیس کی Internal Accountability Branch نے انکوائری مکمل کی، افسران کو بلایا، بیانات لیے، اور DSP بخت نصر سمیت کئی افسران کو charge sheet کیا۔ لیکن ایک سال گزرنے کے باوجود آج تک final action pending ہے۔ کیا IAB کی رپورٹ پر بھی action نہیں ہوگا تو عام شہری کہاں جائے گا؟ میری گزارش ہے کہ اس delay کا نوٹس لیا جائے، charge sheet کیے گئے افسران کے خلاف final action کیا جائے، اور SP شمس خان کے معاملے کو personally دیکھا جائے۔ @CMComplaintCell @MaryamNSharif @IGP_Punjab @OfficialSPPO @multan_cpo @rpo_multan
217
546
835
17,454
Saudi Arabia expressed concern over clashes along Pakistan-Afghanistan border, called for restraint, dialogue, and avoidance of escalation; Reaffirmed support for regional and international efforts to promote peace, security, and stability for both Pakistani and Afghan peoples. (MoFA KSA) x.com/KSAMOFA/status/1977098…
#بيان | تتابع المملكة العربية السعودية بقلق التوترات والاشتباكات التي تشهدها المناطق الحدودية بين جمهورية باكستان الإسلامية ودولة أفغانستان.
2
1
18
6,139
آپ اپنا بڑھاپا اپنی جوانی کی عادات سے لکھتے ہیں۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
8
2
14
3,303
اگر آپ اپنے بچے کے ہاتھ میں موبائل دے رہی ہیں تو یاد رکھیئے، ریسرچ کہتی ہے کہ 2010 کے بعد پیدا ہونے والے بچے اگر ڈیجیٹل ڈیمنشیا کا شکار ہو گئے تو 50 سال سے اوپر زندگی نہیں جی پائیں گے۔ یہ آج کے دور کی تلخ ڈیجیٹل حقیقت ہے۔ ان کا سکرین ٹائم کم کیجئے ان کو زندگی دیجئے۔ مکمل میڈیکل تحقیقی ویڈیو! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
3
2
11
2,362
ڈکی بھاٸ آج مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈٗ مگر کیمرے پر سوال کرنے والے اس کے سامنےکیا کررہے ہیں؟ایسا ہی سیلاب کے وقت بھیٗ لوگ ڈوب رہے ٗ باقی وڈیو بنا رہے۔ہم تماش بینی میں کسی کی تکلیف کو کتنا بڑھا دیتے ہیں۔اس کے سامنے تو نہ کریں۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
7
3
20
3,099
یہ اچھائی اور برائی کا جہاد ہے۔علینہ عامر آپ کو میری تعلیم اور میرے معاشرے کا یہ آخری جواب ہے۔اس معاشرے میں اچھائی بانٹنا ہی جہاد ہے۔معاشرے میں اچھا انسان پہلے بننا چاہیے ، ڈگریاں سب کچھ بعد میں۔دعاؤں کے ساتھ خوش رہیں۔ #DrAffanQaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
6
3
40
3,582
سب پھڑے جان گے!! ملک کے مستقبل سے کھیلنے والوں کیلئے اہم پیغام !
3
7
41
1,727
ٹک ٹاک لائیو اور BIGO لائیو پر بیٹھ کر معاشرہ تباہ کرنے والے خبردار ہو جائیں!
2
32
1,382
بچوں کے ذہن سے ڈکی بھائی، رجب بٹ، سسٹرولوجی جیسے کردار کب نکلیں گے؟ کیا ڈکی کے کیس کا باہر گیمبلرز سے بھی کوئی رشتہ ہے؟ ڈکی کی والدہ کے آنسو نہیں رکتے۔ حیران ہوں ڈکی کے والد ان سے ملنے نہیں آئے۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
5
3
14
2,587
ڈکی پر بیہمانہ تشدد والی بات کھلا صحافتی جھوٹ ہے۔ ڈکی کی پیار سے قانون کے مطابق اصلاح کر رہے ہیں۔ ڈکی باقاعدہ نماز پڑھ رہا ہے!NCCIA مجرم دیکھتا ہے سیاسی تعلق نہیں دیکھتا۔ آنے والا ڈکی سدھرا ہوا ڈکی ہوگا۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #drcouple
4
2
24
3,595
کیا بیٹنگ ایپس کے بعد سوشل میڈیا پر ناچ گانا کرنے والے بھی نشانے پر ہوں گے؟ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
3
7
26
2,502
ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی ضمانت پر ہیں۔ کیا سسٹرولوجی سمیت کوئی اور خواتین یا کیس سے جڑے کوئی اور کردار شامل تفتیش ہیں؟ ڈکی ایک پروگرام کا 10 سے 20 ہزار ڈالر چارج کرتا تھا، ڈکی کا گھر کرائے پر ہے اس نے 10 کروڑ کا جھوٹ بولا۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
1
3
25
4,259
پانچ ملین مثبت فیس بک دلوں کا ہمیشہ کے ساتھ کا شکریہ۔
1
2
31
1,067
غذر کا ہیرو، وصیت خان چرواہا، جس نے گلیشیٸر پھٹنے پر سو گھر خالی کروا کر کٸ خاندان بچا لیے، اپنا ریوڑ نہ بچا پایا۔ #DrAffanQaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
8
19
879
ڈکی بھائی جیل سے باہر کب آئیں گے؟ ان کے کیس میں سزا کتنی ہے؟ ڈیجیٹل جوئے کا سب سے بڑا گڑھ بھارت ہے۔ NCCIA کے ریڈار پر اگلا نام کس کا ہے؟ ، رجب بٹ، وسیم اکرم، سسٹرولوجی یا کوئی اور کردار؟
1
6
2,005
ڈکی بھائی والا معاملہ معاشرے میں پھیلتی بے راہ روی کا شاخسانہ ہے۔ ٹک ٹاک لائیو پر ڈانس اور سنسناہٹ جیسے کرداروں نے معاشرہ تباہ کر دیا! کیا NCCIA کا اگلا نشانہ ٹک ٹاک لائیو پر ڈانس کلچر اور ناچتی خواتین ہیں؟ ڈاکٹر صاحب آپ اور مجھ جیسے لوگوں کو معاشرے میں اصلاح کا کام مزید تیز کرنا ہوگا! #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
7
3
32
2,766
آج ڈکی بھاٸ سے ملاقات ہوٸ۔تشدد کی اطلاعات بالکل غلط ہیں۔ نیشنل ساٸیبر کراٸم مثبت رویے اور اصلاح کا ضامن ہے۔
14
647
ڈاکٹر عفان قیصر کی نیشنل ساٸیبر کراٸم آفس لاہور ٗ ایڈیشنل ڈاٸیریکٹر محمد سرفراز چوہدری اور سابق ڈاٸیریکٹر ایف آٸ اے ملتان خالد انیس صاحب کے ساتھ نشستٗ خصوصی انٹرویو۔جلد
5
466
ڈکی بھائی پر کسی بھی قسم کے تشدد کی اطلاعات انتہائی جھوٹ پر مبنی ہیں۔ NCCIA کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سرفراز چوھدری صاحب سے ڈاکٹر عفان قیصر کی خصوصی ملاقات! ڈکی سے خود پوچھا، اس میں NCCIA کی وجہ سے بہت مثبت تبدیلی دیکھی ہے۔آنے والا ڈکی ایک فلاحی انسان ہوگا۔ #draffanqaiser #drnazishaffan #nourishbydrnazish #draffanwellness
4
1
12
2,401