جب میں کہتی تھی Veera سے آپ میڈیم فرحانہ سے پیسے لیتے ہوں تو انکار کرتا تھا 😌
آپ لوگ جاۓ اس کے ٹائم لائن پہ سب کچھ سمجھ آجاۓ گا 😚
دس دس ڈالر پہ بھینگنے والے بچارے مرد
آج سے میں سوچ لیا ہے ہر اُس بندے کو میں بلاک کرونگی جو مجھے تھوڑا سا بھی ذہنی اذابت دے
میں یہاں گھریلو جھگڑے لڑنے نہیں آئی ہوں اپنے قوم کے لیے آواز اُٹھانے آئی ہو
جو بھی کوئی پلان بنایا گا میرے لیے وہ ڈبل بلاک ہے
اعلان ختم