I wonder how many miles i have scrolled with my thumb

Joined April 2017
787 Photos and videos
Pinned Tweet
11 Dec 2023
Real eyes realize,real lies
8
2
62
19,636
Good morning..
2
2
19
Jun 15
اگر آپ اس موسم میں بھی چائے پیتے ہیں تو آپکی وفا پہ کسی کو بھی شک نہیں ہونا چاہیے
1
38
Jun 15
Which is best free vedio creator AI software?
34
Jun 15
That's great decision, Pakistan should ban social media for under 18s.
United Kingdom has also banned social media use for under 16s.
1
66
Jun 15
جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا تب اس کو پہلی ملاقات کا خیال ایا
1
85
Jun 14
Gimme a whole of late 60's
Give me the 1950s any day of the week!
57
Jun 13
Never trust on anyone besides yourself.
Word of the day:
1
1
2
70
Fahad retweeted
قیدیوں میں ایک عورت تھی، اس کا بچہ گم ہو گیا تھا وہ دیوانہ وار دوڑتی، ہر بچے کو سینے سے لگاتی۔ جب اپنا بچہ ملا تو اسے سینے سے چمٹا کر دودھ پلانے لگی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ منظر دیکھ کر صحابہ سے پوچھا أَتَرَوْنَ هَذِهِ الْمَرْأَةَ طَارِحَةً وَلَدَهَا فِي النَّارِ؟ " کیا تم سمجھتے ہو یہ عورت اپنے بچے کو آگ میں ڈال دے گی؟ " صحابہ نے عرض کیا ہرگز نہیں ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لَلَّهُ أَرْحَمُ بِعِبَادِهِ مِنْ هَذِهِ بِوَلَدِهَا. "اللہ اپنے بندوں پر اس عورت سے بھی زیادہ مہربان ہے جتنی یہ اپنے بچے پر ہے۔ " صحیح مسلم: 6978 اللہ تعالی کو کسی کو عذاب دینے میں کوئی ذاتی دلچسپی نہیں ہے۔ وہ تو اس عورت سے کئی زیادہ مہربان ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہم خود ضد کر کے جہنم کا ایندھن بننا چاہتے ہیں۔ اللہ تعالی فرماتا ہے مَا يَفْعَلُ اللَّهُ بِعَذَابِكُمْ إِن شَكَرْتُمْ وَآمَنتُمْ. " اللہ تمہیں عذاب دے کر کیا کرے گا اگر تم شکر کرو اور ایمان لے آؤ؟ " سورة النساء: 147
4
54
203
6,243
Jun 12
Call me illiterate but I don't have much trust in on-line banking apps.
43
Jun 12
Facebook down?
1
1
674
Jun 12
1
64
Jun 12
اس گرمی میں صبح کا بھولا ہوا شام کو گھر آجائے تو اسے بھولا ہوا نہیں ،بھونا ہوا کہتے ہیں
48
Jun 11
Reach....
43
قال رسول الله ﷺ:: ​"مَن صَلَّى عَلَيَّ صَلَاةً واحدةً، صَلَّى اللَّهُ عليه بِهَا عَشْرًا" (رواه مسلم):
57
214
714
14,385
مت سمجھنا کہ صداؤں کے لئے چھوڑی ہے ادھ کھلی کھڑکی ہواؤں کے لئے چھوڑی ہے کل سے گر نیک نہ ہوجائیں تو کہنا واعظ آج کی رات خطاؤں کے لئے چھوڑی ہے وجیہ ثانی
43
بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔
46
مدت ہوئی کتاب محبت شروع کیے لیکن میں پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا لمبی مسافتیں ہوں مگر اس سوار کا پاؤں ابھی رکاب سے اگے نہیں بڑھا طول کلام کیلئے لیے میں نے کیے سوال وہ مختصر جواب سے آگے نہیں بڑھا لوگوں نے سنگ و خشت کے قلعے بنا لیے اپنا محل تو خواب سے آگے نہیں بڑھا وہ تیری چال ڈھال کے بارے میں کیا کہے جو اپنے احتساب سے آگے نہیں بڑھا رخسار کا پتہ نہیں آنکھیں تو خوب ہیں دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا وہ لذّتِ گناہ سے محروم ہی رہا جو خواہش ثواب سے آگے نہیں بڑھا
قصہ ابھی حجاب سے آگے نہیں بڑھا۔۔۔ میں ’آپ‘ وہ ’جناب’ سے آگے نہیں بڑھا. رخسار کا پتا نہیں، آنکھیں تو خوب ہیں، دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا۔۔۔۔۔
1
1
55
X should bring fleet feature back.
22
Fahad retweeted
18 Aug 2019
Have a look..! @twitter has deleted many of my followers accounts over the past few days.
1
1
5
Good morning
1
1
16