Joined April 2008
1,862 Photos and videos
Pinned Tweet
اے تن میرا چشماں ہووے تے میں مرشد ویکھ نہ رجاں ہو​ لُوں ، لُوں دے منڈھ لکھ لکھ چشماں اک کھولاں اک کجاں ہو​ اتنا ڈٹھیاں مینوں صبر نہ آوے تے میں ہور کدے ول بھجاں ہو​ مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ میوں لکھ کروڑاں حجاں ہو​ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
3
5
3,900
Warrior #804⚔ retweeted
Today, Jamal Naim, one of Gaza’s most respected dentists & scholars, who was battling cancer, joins his daughters killed by the israelis #RIP
19
277
490
6,033
کہاں ہیں مسلم حکمران/ جرنیل؟؟؟ کہاں ہیں ٹرمپ کے غزہ پیس بورڈ میں شریک حکمران؟؟؟ کہاں ہیں ٹرمپ کو امن نوبل پیس پرائز کیلئے نامزد کرنے والے؟؟؟
15
563
992
7,996
Warrior #804⚔ retweeted
اے میری پُوئی اے (پھپھو) - میری سہیلی ہے میرا ابو نائیوں کا کام کرتا ہے، ہمارے حالات اتنے اچھے نہیں ہیں کہ پھپھو کی ضرورتیں بھی پوری کر سکیں، اسکے لئیے کچھ پیسے دیں تا کہ میں اسکی ضرورتیں پوری کر سکوں پانچ ہزار مدد پہنچائی
1
39
66
730
Warrior #804⚔ retweeted
سویرا بی بی چھمہینے سے خاوند سے ناراض ہو کر میکے بیٹھی ہیں، اپنی استادنی سے مشین لیکر کپڑے سیتی ہیں، دو بچے پالنا مشکل ہے اور سلائی مشین کبھی وہ دے دیتے کبھی نہیں دیتے برانڈڈ سلایی مشین بمعہ موٹر سویرا بی بی کو دلوا دی گئی
3
70
146
18,564
Warrior #804⚔ retweeted
Shame on you to make fun of this incident. You are the ones who spread violence all over the world, killing children, starving them, making them need amputations without anesthesia… You were the ones who just attacked, abused and even raped our participants and you will pay!
345
421
2,172
51,889
ابراہم اکارڈ نامنظور۔۔۔ پاکستان رائٹس موومنٹ
32
1,113
2,456
13,623
Warrior #804⚔ retweeted
دو بچیاں جو کہ پیدائشی معزور ہیں ان کے والد مزدوری کرتے ہیں شہر فاضل پور ضلع راجن پور کے رہائشی ہیں ان کے والد کی کوئی جائیداد نہیں یہ اپنے چچا کے گھر رہتی ہیں آپ محسوس کریں کس کرب میں ہوگا ان بچیوں کے والد صاحب . ان کو تین پہیے والی سائیکل اور پہننے کے لیے کپڑے ضرورت ہیں
21
835
1,859
27,277
Warrior #804⚔ retweeted
Breaking News Israeli occupation forces kidnap tens of Palestinians in Al Ram neighbourhood of Jerusalem
414
11,957
12,861
176,633
پاکستان کا پرچم اپنے کشتی پر لگادیا۔۔ Gaza Gaza don't u cry We wll never let u die پاکستان زندہ باد فلسطین زندہ باد گلوبل صمود فلوٹیلا
40
729
3,075
21,473
Warrior #804⚔ retweeted
مستری ساتھ نہیں لے جاتے، وہ کہتے ہیں تیرا قد چھوٹا ہے، تم گو پہ کھڑے ہو کے کام نہیں کر سکتے، دو بچے ہیں میرے، بیوی ہے، مجھے بھی روٹی چاہئیے لیکن مجھے کام نہیں ملتا اعجاز صاحب کی پانچ ہزار مدد ہو گئی
3
58
67
1,476
Warrior #804⚔ retweeted
یہ میرے شوہر ہیں، پھیپھڑے خراب، دمہ، ٹی بی، دل کی بیماری، ہم اتنی دوائیاں خریدنے کی سکت نہیں رکھتے اور شوہر کیلئیے کچھ مدد درکار ہے کوئی شک نہیں، یہ دور بہت سخت ہے پانچ ہزار امداد پہنچا دی گئی
2
34
31
305
Warrior #804⚔ retweeted
Manipur is burning - Indian media is more interested to report Baluchistan and remains silent about Manipur!

61
1,936
5,456
65,361
اٹلی سے غزہ کیلئے روانہ ہوگئے ۔۔ جینوسائیڈ جاری،محاصرہ جاری ہے،فلسطینیوں کی زمین پر قبضہ جاری ہے۔۔۔ اس لئے فلوٹیلا جائے گا،جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوتا۔ نہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا انشاءاللہ۔
40
496
1,675
10,198
RT @swilkinsonbc: The mother of Palestinian child Naya Al-Tanani, killed by the israelis last night in a strike on northern Gaza, is left h…
15,958
Warrior #804⚔ retweeted
بھارت کے شہر دہلی میں 2000 سے زیادہ کار چارجنگ پوائنٹس ہیں، جہاں نارمل چارجنگ ریٹ 3 روپے اور فاسٹ چارجنگ ریٹ 7 روپے فی یونٹ ہے، بھارت 2030 تک 80 فیصد الیکٹرک کاریں اور بائیکس استعمال کرے گا، اور اندازہ لگایا جاتا ہے کہ اس سے بھارت کو 60 ارب ڈالر کا فیول امپورٹ نہیں کرنا پڑے گا، بھارت کے ساتھ مقابلہ ان چیزوں میں کرنا چاہئیے،، مگر ہم واہگہ بارڈر پہ اس بات پہ خوش ہو رہے ہیں کہ ہمارے والے کی ٹانگیں زیادہ اوپر جاتی ہیں یہ ٹیکنالوجی کا دور ہے ٹانگیں پٹخنے کا دور اب پرانہ ہوچکا ہے ،،
27
337
1,185
24,991
Warrior #804⚔ retweeted
اگر تمام آئی پی پیز کے معاہدے قانون کےمطابق اس سال ختم ہوجائیں، جیسا کہ ان کے معاہدوں میں لکھا ہوا ہے، تو موجودہ گرمیاں مہنگی بجلی کی آخری گرمیاں ہیں۔ موجودہ بحران اس لیے پیدا کیا جا رہا ہے، تاکہ ان آئی پی پیز کے معاہدوں میں ناجائز توسیع کی جا سکے۔ سینئر صحافی رضوان رضی کا انکشاف
59
1,770
2,611
31,910
Warrior #804⚔ retweeted
1؛ کم عمر بچی تندور پہ کام کرتی ہوئی، یتیم ہے، دو سو دیہاڑی ملتی 2؛ کم عمر زین علی، یتیم، دو سو دیہاڑی پر دانے بھونتا ہے مالک آرام فرماتا ہے 3؛ کم عمر علی شیر، دو سو دیہاڑی پر سموسے والے ہوٹل پہ کام کرتا ہے بچوں سے بیگار عروج پر کوئی پوچھنے والا نہیں پندرہ ہزار امداد پہنچائی
49
51
420
Warrior #804⚔ retweeted
اسی بازو سے کام کرتا تھا، یہی ٹوٹ گیا، بالکل فارغ بیٹھا ہوں، ڈاکٹر صاحب نے پچیس تیس ہزار خرچہ بتایا ہے، راڈ ڈالینگے، میرے پاس کچھ بھی نہیں ہے، کام سے ویسے ہی چھٹی پانچ ہزار مدد ملی ہے، اللّہ اسکا صلہ دے، آمین
49
43
309
Warrior #804⚔ retweeted
گھر میرا، چھت میری، سولر میرا، سورج اللہ کا میں نیپرا سے سولر لگانے کی اجازت کیوں لوں؟ فیس کیوں بھروں؟؟ محمد عثمان، سینئرصحافی
242
4,286
7,594
102,895
Warrior #804⚔ retweeted
اے میرے ملک کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے ؟؟؟
303
5,885
11,778
115,258