AIOU did not give response to the students who are facing difficulties in the matter of online result updation. All the corresponding contact numbers specially Secrecy Department did not receive the calls.
Is it your policy or business?
@malik_tauqir@AIOU_Help#AIOU_fraud
کنٹرولر امتحانات کے اڈریس پر بھیج دیں رزلٹ ٹھیک ہو جائے گا
جن کے امتحان میں 10،15 کوئی بھی نمبر شوہورہے ہیں ۔ انہیں دوبارہ فیس ادا کرکے وہ سبجیکٹ نئے سرے سے مکمل کرنا ہوگا۔
#aiou#aiouresult#AIOU_Help
ابھی اگلے سمسٹر میں جن کا بی کام مکمل ہو جاۓ گا کیا انکو بی ایس ففٹ سمسٹر میں ایڈمیشن دیں گے ؟ پلیز رہنمائی
@malik_tauqir @zshan_ali5 @_Sarfraz_Khan @AIOU_Help
آپ کی بات جزوی طور پر درست ہو سکتی ہے، میں نے 2019 میں اپلائ کیا تھا اس کے بعد 2 کے علاوہ ہر سمسٹر میں ٹیوٹر شپ آفر کرتے ہیں، میں نے کبھی کسی سے سفارش نہیں کروائ.
کمائی کا اچھا طریقہ ڈھونڈا ہوا ہے انہوں نے۔
ہر سال رجشریشن کی مد میں غریب عوام کولوٹتے رہیں۔
میں 2012 سے ٹیوٹرہوں ۔ہربار رجسٹریشن بھی کرواتا ہوں لیکن مجال ہےجوحرام خورعملہ رشوت کےبغیر ٹیوٹرفائل دے دیں۔ریجن میں باقائدہ عملے نے پکے گاہک بنائے ہوئے ہیں انہی کو ہربارفائل دی جاتی ہیں۔
Degree Section AIOU needs reforms. The process is very slow and they behave very badly. Their typical reply "file ready hay and will take a week" in all cases.
After a week same reply again
@AIOU_Help@OfficialAIOU@aiou_drs
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تمام معزز اسٹاف سے گزارش ہےکہ پاکستان سے اس یونیورسٹی میں ہر سال لاکھوں غریب اور نادار طبقے سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹس داخلہ لیتے ہیں یونیورسٹی کے تمام سٹوڈنٹس کا مطالبہ ہےکہreappear policyکو دوبارہ بہال کیاجائےاور ہمارے قیمتی وقت ضائع نہ کیا جائے۔