Filter
Exclude
Time range
-
Near
Amazon ❨Prime❩ จอส่วนตัว 3O days : 40 ฿ ❨ ÷ 5 ❩ 3O days : 50 ฿ ❨ ÷ 4 ❩ 3O days : 75 ฿ ❨ ÷ 3 ❩ ยกแอค -150฿ 👼🏻ดูแลตลอดการใช้งาน #หารamazonprime #หารamazonprimeราคาถูก #หารamazon #AmazonPrimeVideo
Amazon ❨Prime❩ จอส่วนตัว 3O days : 40 ฿ ❨ ÷ 5 ❩ 3O days : 50 ฿ ❨ ÷ 4 ❩ 3O days : 75 ฿ ❨ ÷ 3 ❩ ยกแอค -150฿ 👼🏻ดูแลตลอดการใช้งาน #หารamazonprime #หารamazonprimeราคาถูก #หารamazon #AmazonPrimeVideo
1
7
HyperACT retweeted
クロエマ AmazonPrimeVideoにて 世界独占配信中 みてね
10
217
2,624
222,731
🎬 فلمی دنیا سے: راکھ راکھ (Raakh) – Amazon Prime اگر آپ کرائم ڈراموں کو صرف ایک سنسنی خیز کہانی کے طور پر نہیں بلکہ ایک دردناک انسانی المیے کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں تو “راکھ” آپ کے لیے ایک لازمی سیریز ہے۔ یہ صرف ایک کرائم تھرلر نہیں بلکہ 1970 کی دہائی کے بدنامِ زمانہ رنگا اور بِلّا قتل کیس پر مبنی ایک ایسی داستان ہے جو دیکھنے والے کو اندر تک ہلا دیتی ہے۔ سیریز کی سب سے بڑی طاقت اس کی تحریر اور ہدایت کاری ہے۔ کہانی کہیں بھی غیر ضروری ڈرامائی پن کا شکار نہیں ہوتی بلکہ انتہائی حقیقت پسندانہ انداز میں آگے بڑھتی ہے۔ ہر منظر، ہر مکالمہ اور ہر جذباتی لمحہ اس سانحے کے درد کو محسوس کرواتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ “راک” دیکھتے ہوئے کئی مواقع پر دل بھاری ہو جاتا ہے۔ سونالی بیندرے نے ایک شاندار اور نہایت فطری پرفارمنس دی ہے۔ ان کے چہرے پر دکھ، بے بسی اور اندرونی کرب اتنی سچائی کے ساتھ نظر آتا ہے کہ وہ اپنے کئی ہم عصر اداکاروں سے کہیں زیادہ قدرتی محسوس ہوتی ہیں۔ ان کی خاموشیاں بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہیں۔ علی فضل ایک بار پھر ثابت کرتے ہیں کہ وہ اپنے کرداروں میں جان ڈالنے کا ہنر رکھتے ہیں۔ ان کی اداکاری میں شدت بھی ہے اور جذباتی گہرائی بھی۔ دوسری طرف بچوں نے بھی حیران کن حد تک عمدہ کام کیا ہے اور کئی مناظر میں ناظرین کی آنکھیں نم کر دیتے ہیں۔ منفی کرداروں میں دونوں ادکاروں نے اپنے کردار ایسے ادا کیے ہیں ہے کہ دیکھنے والے ان سے بھرپور نفرت کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ سیریز کی رفتار متوازن ہے، جذبات حقیقی محسوس ہوتے ہیں اور زبان و ماحول اتنے “را” raw ہیں کہ آپ خود کو اسی دور اور انہی حالات میں موجود محسوس کرتے ہیں۔ یہ کوئی آسان سیریز نہیں۔ اس کے لیے دل مضبوط ہونا چاہیے کیونکہ یہ ایک ایسے جرم کی داستان ہے جس کے زخم آج بھی تاریخ کے صفحات پر تازہ محسوس ہوتے ہیں۔ “راکھ” ان نایاب سیریز میں سے ہے جو صرف ایک جرم نہیں دکھاتی بلکہ اس جرم کے اثرات، دکھ اور انسانی ٹوٹ پھوٹ کو بھی پوری شدت کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ ایسی کہانی کو پردے پر لانا ہی ایک مشکل کام تھا، لیکن تخلیق کاروں نے اسے انتہائی دیانتداری اور حساسیت کے ساتھ پیش کیا ہے۔ ⭐ ریٹنگ: 4.5/5 #SaqibReviews #Rakh #RakhReview #AmazonPrimeVideo #AliFazal #SonaliBendre #CrimeThriller #TrueCrime #RangaBillaCase #WebSeriesReview #UrduReview #SaqibReviews #MustWatch #OTTReviews
1
1
110
⠀ Amazon prime video 30 วัน𓈒 ׂ♡ หาร 5 45฿ หาร 3 65฿ 𓈒𓋭̶ ꒰ จอไม่ชน ꒱ 𓈒 แอคล็อกเคลม 1 ครั้ง สั่งซื้อทักไลน์ : lin.ee/yK4beWZ 🧁🎀 יִ #หารPrimeVideo #หารamazonprimevideo 119
2
#Raakh #RaakhWebSeries #Amazonprimevideo #Prime Oh what do I say. Powerful,Gripping, Hard Hitting. I can't get it off my mind,very impactful narration. Explores the crime and the emotions of those involved. Brilliantly carried by #Alifazal and #AkashMakhija . Bravo.Must Watch.
46
🔥 PRIME VIDEO 30 DAYS 🔥 หาร 3 - 65 **ไม่ชน หาร 4 - 55 หาร 5 - 45 LINE : lin.ee/0gsJEjG #หารPrimeVideo #PrimeVideo #หารamazonprimevideo dd
12
⠀ Amazon prime video 30 วัน𓈒 ׂ♡ หาร 5 45฿ หาร 3 65฿ 𓈒𓋭̶ ꒰ จอไม่ชน ꒱ 𓈒 แอคล็อกเคลม 1 ครั้ง สั่งซื้อทักไลน์ : lin.ee/yK4beWZ 🧁🎀 יִ #หารPrimeVideo #หารamazonprimevideo 118
17
東雲 アル retweeted
#オジサンズ8 今回はAmazonPrimeVideoでFANYチャンネルセレクトに入って見てるんだけども。今日チャンネル内のランキング見たら、3位なの。オリジナルコンテンツでは実質一位。 すごいね。
1
11
331