الحمدللہ! سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے حلقے میں فلائی اوور منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد عوام کو یہ منصوبہ تحفے میں ملے گا۔ 🚧🏗️
#AliAminGandapur#DIKhan#DevelopmentKP#FlyoverProject#PTI

عمران خان کے ویژن کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کا ترقیاتی بجٹ! 🌍
✅ بیرونی امداد سے ترقی کے خواب کی تعبیر
✅ فارن پروجیکٹس لونز: 171.83 ارب روپے
✅ فارن گرانٹس: 5.36 ارب روپے
✅ PSDP گرانٹس: 5.36 ارب روپے
#KPBudget2025#KPTaxFreeBudget#KPGrowth#KPGovt#DevelopmentKP