کراچی پولیس نے ایران میں موجود گینگ سے تعلق رکھنے والے بھتہ کا مطالبہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ایرانی نمبر حاصل کرلیے فون کو فرانزک بھی کرایا جائے گا دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ sahafi.online/9121/#Karachi#ExtortionGroup@KarachiPolice_