Filter
Exclude
Time range
-
Near
نئی مچھلی منڈی کا افتتاح ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر نے نئی مچھلی منڈی کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اردو بازار سے حنین پورہ شاہدرہ منتقلی سے ٹریفک کی روانی اور حفظان صحت کے معیار میں بہتری آئے گی۔ 20 کنال سرکاری اراضی پر 32 شیڈز پر مشتمل سنگل سٹوری منڈی کی تعمیر کی گئی جسے بروقت بروقت مکمل کیا گیا۔ . . . #Development #FishMarketRelocation #TrafficImprovement #HealthAndHygiene #Infrastructure #PublicFacilities @MaryamNSharif @Marriyum_A @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @commissionerlhr
1
4
19
1,725