Filter
Exclude
Time range
-
Near
alleged abduction, and four days of missing. Freedom Network calls for an immediate, transparent and impartial investigation. #JournalistSafety #PressFreedom #FreedomNetwork @RSF_fr @RSF_inter @RSF_en @PEN_Norway @AttaullahQuotes @CPJ_Eurasia @craignewmark @IhsanTipu
17
18 Threat Cases Targeting Journalists Documented During First Quarter of 2026 Punjab & KP remain most dangerous areas for journalists Quarterly Threats Report (January–March 2026) Click the link below to read full report: fnpk.org/18-threat-cases-tar… #FreedomNetwork #PressFreedom
1
2
110
فریڈم نیٹورک کی اپریل کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں صحافیوں کے خلاف 8 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں قتل کی کوشش، گرفتاری، قانونی دھمکیاں، اغوا اور جسمانی تشدد شامل ہیں۔ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا جہاں 8 میں سے 6 کیسز رپورٹ ہوئے۔ fnpk.org/punjab-tops-list-of… #FreedomNetwork
4
7
958
ڈیرہ غازی خان میں صحافیوں کے خلاف مقدمات اور انسدادِ دہشتگردی دفعات کا استعمال تشویش ناک ہے۔ صحافی شیرافگن بزدار، مصطفیٰ لاشاری اور حسنین کھوکھر کے خلاف یکے بعد دیگرے مقدمات میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کے تحفظ سے متعلق سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں۔ #FreedomNetwork #JournalistSafety
1
3
3
438
Freedom Network Executive Director Iqbal Khattak presents Lahore Press Club Secretary Afzaal Talib 2026 State of Press Freedom Report. To Read full report click the link below: fnpk.org/weaponized-peca-und… #FreedomNetwork #PressFreedom
2
3
314
صحافی بخت محمد کا کہنا ہے کہ گھوسٹ ملازمین سے متعلق ان کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد انہیں مختلف افراد کی جانب سے رابطے کیے جا رہے ہیں جن میں ان سے معلومات اور ذرائع کے بارے میں وضاحت طلب کی جا رہی ہے. #FreedomNetwork #PressFreedom
1
2
350
A long-standing voice in journalism comes to an end as Abbas Nasir pens his final column for Dawn after 15 years, amid financial pressures and shrinking media space linked to ongoing advertising restrictions. #PressFreedom #FreedomNetwork #Journalism #MediaCrisis #Dawn
2
1
371
Press freedom organizations express concern over the situation of Afghan journalists in exile in Pakistan, citing reports of arrests, detention & deportation. They call for measures to ensure safety, protection & respect for human rights obligations. #FreedomNetwork
2
1
5
137
افغان خاتون صحافی کی رہائی خوش آئند، آزادیٔ صحافت کی جیت ہے،اقبال خٹک اسلام آباد: صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم @pressfreedompk کے اقبال خٹک نے راولپنڈی میں حراست میں رکھی گئی افغان خاتون صحافی اور ان کے تین بچوں کی رہائی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ آزادیٔ صحافت اور قانون کی بالادستی کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کو ان کے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کی وجہ سے ہراساں کرنا یا غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنا قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صحافیوں کے تحفظ اور ان کے بنیادی حقوق کو یقینی بنانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اقبال خٹک نے مزید کہا کہ عدالت کے ذریعے اس معاملے کا حل نکلنا اس بات کی مثال ہے کہ قانونی راستہ اختیار کرکے ناانصافی کے خلاف مؤثر آواز اٹھائی جا سکتی ہے۔ انہوں نے اس کیس میں کردار ادا کرنے والی قانونی ٹیم کو بھی سراہا۔ انہوں نے کہا کہ آزادیٔ صحافت ایک جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے اور صحافیوں کو آزاد اور محفوظ ماحول فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اقبال خٹک صحافیوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ سرگرمِ عمل رہے ہیں اور انہوں نے عملی طور پر ثابت کیا ہے کہ وہ مشکلات کا شکار صحافیوں کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔ #PressFreedom #JournalistsRights #FreedomNetwork #Pakistan #MediaFreedom
3
192
ڈیرہ غازیخان :یہ محض ایک انتظامی قدم نہیں بلکہ آزادیٔ #صحافت پر حملہ ہے،اب کون #صحافی ہے اور کون نہیں، اس کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر کرے گا؟ اطلاعات ہیں کہ ڈیرہ غازی خان #پریس کلب کے سالانہ انتخابات ضلعی انتظامیہ کروانے جا رہی ہے، جو پریس کلب کی خودمختاری اور #آزادیٔ #صحافت پر کھلا حملہ ہے۔ اگر ضلعی انتظامیہ #صحافیوں کی شناخت اور انکے معاملات طے کرے گی تو تنقیدی آوازوں کا مستقبل کیا ہوگا؟ یہ اقدام نہ صرف آئینی آزادیٔ اظہار کے منافی ہے بلکہ ایک خطرناک روایت کی بنیاد بھی رکھتا ہے۔حالانکہ #صحافیوں نے #انتخابات کروانے کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہوا تھا پھر ضلعی انتظامیہ کی مداخلت پر کئی سوالات کھڑے ہوتے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ضلعی انتظامیہ نے پریس کلب کو بند کردیا ہے جو تقریبا ڈیڑھ سال بعد عدالتی حکم پر کھولا گیا تھا۔ @FreedomNetwork @NasirZaidi @RSF_inter @IqbalKhattak @awaheedmurad @Matiullahjan919 @HaroonBaloch @HRCP87 @MunizaeJahangir @voicepkdotnet @shair_buzdar
3
2
369
شیر افگن #بزدار کا صدارت سے #مستعفی ہونے کا اعلان دراصل ایک فرد کا ذاتی فیصلہ نہیں بلکہ اس دباؤ، جبر اور منظم رکاوٹوں کے خلاف احتجاج ہے جو #ڈیرہ غازی خان #پریس کلب پر مسلسل مسلط کی جا رہی تھیں،ڈیرہ غازی خان پریس #کلب کو بار بار تالے لگا کر بند کرنا #آزادیٔ اظہار پر براہِ راست حملہ اور آمرانہ طرزِ عمل کی عکاسی کرتا ہے۔ ایک فرد کو جواز بنا کر پورے #صحافتی ادارے کو یرغمال بنانا اس بات کا ثبوت ہے کہ اصل مسئلہ نظم نہیں بلکہ #آزاد آوازیں ہیں۔ایسے حالات میں #شیرافگن بزدار کا استعفیٰ #احتجاج کی ایک صورت ہے، جو یہ سوال اٹھاتا ہے کہ پریس کلب صحافیوں کا ہے یا انتظامیہ کے #دباؤ کے تحت چل رہا ہے۔ اگر فوری طور پر #شفاف اور آزاد #انتخابات کا اعلان نہیں کیا جاتا تو یہ #خاموشی بھی آزادیٔ #صحافت کو دبانے کی شراکت سمجھی جائے گی۔ پریس #کلب کسی فرد یا انتظامیہ کی ملکیت نہیں بلکہ #صحافیوں اور عوام کا ہے۔ @ShairAfganBuzdar @FreedomNetwork @NasirZaidi @khattak63 @AWaheedMurad @Matiullahjan919 @AsmaShirazi @PFUJPK @advertbalcha @HRCP87 @MunizaeJahangir @FarhatullahB
صحافت پر حملہ،ڈیرہ غازیخان پریس کلب دوبارہ سیل ڈیرہ غازی خان پریس کلب کو انتظامیہ نے ایک بار پھر سیل کر دیا ہے۔گیٹ پر چسپاں نوٹس کےمطابق عمارت کو میونسپل کارپوریشن نے عدم منظوری نقشہ اور عدم ادائیگی نقشہ فیس کی وجہ قرار دیکر سیل کیا ہے۔ صدر پریس کلب شیرافگن بزدار کی رٹ پٹیشن پر 7 جولائی 2025 کو عدالت نے پریس کلب کھولنے کا حکم دیا تھا۔ انتظامیہ نے عدالتی حکم کی نافرمانی کی دو ماہ کی جدوجہد کے بعد ستمبر 2025 کو پریس کلب دوبارہ کھولا گیا تھا۔دوبارہ سیل کرنے کا اقدام صحافی برادری کے حقوق اور آزادیٔ اظہار پر حملہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بار پریس کلب کی بندش کے پیچھے ڈیرہ غازی خان کی ایک مقامی حکومتی بااثر شخصیت کا ہاتھ ہے۔ اطلاعات ہیں کہ یہ شخصیت صدر پریس کلب شیرافگن بزدارکے خلاف سخت اقدامات کر سکتی ہے جس میں ان کی گرفتاری کا بھی خدشہ ہے۔ #DeraGhazikhan #DGKhanpressClub @pressfreedompk @OfficialPfuj @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @CPJAsia @RSF_inter @HamidMirPAK @asmashirazi @advertbalcha @Matiullahjan919 @AsadAToor @shair_buzdar @awaheedmurad @HRCP87
1
2
539
Freedom Network condemns the arrest of Haripur journalists reporting corruption. Using PECA to silence the media is a direct attack on press freedom. #FreedomNetwork #PressFreedom #PECA
5
5
1,433
قبائلی علاقوں کے مسائل اجاگر کرنا جرم بن گیا؟ سینئر صحافی اوردین محسود کو سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے پر NCCIA پشاور کی جانب سے طلبی نوٹس۔ #JournalistUnderPressure #PressFreedom #FreedomNetwork
2
102
قبائلی علاقوں کے مسائل اجاگر کرنا جرم بن گیا؟ سینئر صحافی اوردین محسود کو سوشل میڈیا پر آواز اٹھانے پر NCCIA پشاور کی جانب سے طلبی نوٹس۔ #JournalistUnderPressure #PressFreedom #FreedomNetwork
1
4
7
12,364
معروف پاکستانی ادارتی کارٹونسٹ صابر نذر بتاتے ہیں کہ گزشتہ دہائی پاکستان میں سنسرشپ کا سیاہ ترین دور تھی۔ کارٹونز کو براہِ راست نہیں روکا جاتا تھا، بلکہ دباؤ ایڈیٹرز اور قانونی دھمکیوں کے ذریعے ڈالا جاتا تھا، اس کے باوجود کارٹونسٹ سچ بولتے رہے۔ #FreedomNetwork
1
1
3
428
پاکستان کے معروف کارٹونسٹ صابر نذیر بتاتے ہیں کہ کس طرح کارٹونسٹ آج سنسرشپ، حکومتی دباؤ اور کم معاوضے کا سامنا کر رہے ہیں۔ پرنٹ میڈیا سکڑ رہا ہے، مواقع کم ہو رہے ہیں مگر کارٹون آج بھی سچ بولتے ہیں۔ #FreedomofExpression #FreedomNetwork #MediaCrisis
2
71
"جب کارٹون بولتے ہیں، طاقت خاموش ہو جاتی ہے" پاکستان کے نامور ایڈیٹوریل کارٹونسٹ صابر نذیر سے بےباک گفتگو سنسرشپ، سکڑتی آزادیٔ اظہار، پرنٹ میڈیا کا زوال اور AI کا بڑھتا اثر۔ مکمل ویڈیو دیکھیں: youtube.com/watch?v=t6OSlQJB… #FreedomNetwork
1
1
3
168