Filter
Exclude
Time range
-
Near
گلگت والو! اب اصل امتحان شروع ہوا ہے۔ اپنے ووٹ کی حفاظت کریں، ہر ووٹ عوام کی امانت ہے۔ پولنگ ختم ہونے کے بعد بھی گنتی مکمل ہونے تک چوکس رہیں اور اپنے جمہوری حق کی نگرانی کریں۔ ان شاء اللہ حق کی جیت ہوگی۔" ہیش ٹیگز: #VoteProtection #GilgitDecides #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
1
1
23