Filter
Exclude
Time range
-
Near
During the 2008 global financial crisis, most Western economies collapsed or stagnated, while India stayed positive and recovered quickly, even as the US, Europe, and Japan struggled with recession. Under Dr. Manmohan Singh, India was seen as one of the world’s most resilient major economies because of strong domestic demand, stable banking, and lower exposure to toxic financial assets. That period showed the strength of a consumption-driven economy and policy stability during a global crisis. #India2008 #Leadership #MMS #GoodPerformance
4
8
442
実はももちの実話がモデルで。ちょっとしたパーティーの小編成演奏で、演奏に加えて慣れない司会もやったの。そしたら、終わってから来賓?のアメリカ人が「GoodPerformanceをありがとう」て言いながら手を差し出すから握手したら、でっかいメダル握らされて…「外人かっこよ!!」て感激しました…✨
#オリイメズ街 そのヒトのお会計は、現金でもカードでもなかった。(1/2)
3
189
This is what learning with confidence looks like. At Dream Africa Schools, children grow academically, socially, and emotionally, supported every step of the way. 📞Call: 0776 888 846 𝑶𝑹 WhatsApp: 0758 803678 to enroll #dreamafricaschools #GoodPerformance #newterm
3
70
𝐅𝐫𝐨𝐦 𝐨𝐮𝐫 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭𝐨𝐫, 𝐑𝐢𝐭𝐞𝐬𝐡 𝐌𝐢𝐬𝐡𝐫𝐚: Our performance is very good and we've been consistent over the years. I believe every child is special and they all make an impact in life. Therefore 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐀𝐟𝐫𝐢𝐜𝐚 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐬 is the place to be. Get in touch via 0758 803678 to Enroll today #dreamafricaschools #EnrollNow #GoodPerformance
2
29
Getting 7–9 hours of quality sleep nightly is essential for repairing the body, boosting immunity, strengthening memory, and enhancing mood. #GoodPerformance at work #GoodHealth
Treat sleep like your secret superpower 💤 Aim for 7-9 hrs of quality rest nightly – consistent bedtime, cool/dark room, no screens 1hr before. Better sleep = better everything else (energy, focus, health). Who's locking in tonight? 🔥 #HealthTips #Wellness2026"#SelfCare
1
15
Brandon Ingram #NBAAllStar Scottie Barnes #NBAAllStar Gradey Dick #GoodPerformance
1
21
220
3,320
Replying to @SkySportsPL
Fair play reds. Good performance! Just lacking edge … which was expected Give some a rest this weekend, and lets see Rio and Fede in the #FACup this weekend👏 Oh and Martinelli …. 💩🐀 #LFC #ArsLiv #YNWA #GoodPerformance #LiverpoolFC #FACup #LIVBAR #Liverpool #Arsenal
1
256
Replying to @LFC
Fair play reds. Good performance! Just lacking edge … which was expected Give some a rest this weekend, and lets see Rio and Fede in the #FACup this weekend👏 Oh and Martinelli …. 💩🐀 #LFC #ArsLiv #YNWA #GoodPerformance #LiverpoolFC #FACup #LIVBAR #Liverpool #Arsenal
2
150
In September 2025, Paytm's operating revenue rose 24% to ₹2,061 crore. But the improvement largely reflects last year's low base. Are Paytm's gains short-lived? Read more at: themorningcontext.com/intern… #Paytm #GoodPerformance #CostCutting #AI #PineLabs #PhonePe
1
2
731
राहुल गांधी का पहले इस दृष्टिकोण से कभी गहन मूल्यांकन नहीं हुआ था, लेकिन जब से उन्हें गंभीरता से देखना शुरू किया है, यह स्पष्ट होता जा रहा है कि वे एक अत्यंत सशक्त और भविष्यवादी राजनीतिक नेतृत्व के प्रतीक बनकर उभर रहे हैं। अन्य लोगों को भी चाहिए कि वे उनके भाषणों को ध्यान से सुनें और अपने विचार साझा करें, ताकि एक व्यापक और संतुलित दृष्टिकोण सामने आ सके #RahulGandhi #GoodPerformance #Parliament #parliamentsession2025
10
24
134
3,460
انویسٹیگیشن ضلع ملیر امروز دفتر ہذا میں افسران و ملازمان کا ہفتہ وار اردلی روم کیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن سلیم شاہ (پی ایس پی) نے دفتر ہذا میں پولیس افسران اور اہلکاروں کا ہفتہ وار اردلی روم کیا۔ اردلی روم میں 30 افسران و ملازمان مختلف محکمانہ معاملات میں ڈی پی انچارج نے پیش کیے۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن سلیم شاہ (پی ایس پی) نے غفلت و لاپرواہی برتنے والے پولیس افسران و ملازمان کی سرزنش کی اور محکمانہ سزاؤں کے احکامات جاری کیے۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن ضلع ملیر سلیم شاہ (پی ایس پی) نے کہا کہ جس طرح ناقص کارکردگی پر سزائیں دی جاتی ہیں، اسی طرح اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس افسران و ملازمان کی حوصلہ افزائی بھی کی جاتی ہے۔ #InvestigationMalir #PoliceDuty #WeeklyOrderlyRoom #LawEnforcement #PoliceMeeting #PublicSafety #DepartmentalIssues #PoliceOversight #PerformanceReview #PoliceEncouragement #GoodPerformance #LawAndOrder #PoliceAccountability #KarachiPolice #PoliceUpdates #DistrictMalir #PoliceWork #PublicService #PoliceNews #OfficerSupport
2
104
𝑮𝒐𝒐𝒅𝑷𝒆𝒓𝒇𝒐𝒓𝒎𝒂𝒏𝒄𝒆・𝑪𝒖𝒕𝒆𝑩𝒂𝒃𝒚(教祖)
3
216
16 Dec 2024
Replying to @JohnProv1
Thank you, John! Goodperformance as well on your dividend account!
3
172
16 Dec 2024
On Friday 13th December 2024,SPIS joined other schools of @kimironkosecto6 to celebrate The International Teacher’s Day at Saint Ignatius High School under the theme “Umwalimu uhawe agaciro bimwongerera imbaraga ashyira mu burezi”@Rwanda_Edu @NESA_Rwanda #GoodPerformance #Teacher
1
2
88
اے وی ایل سی کی دو زبردست کاروائیاں۔ منظم کار چور گروہ کا انتہائی متحرک ملزم اے وی ایل سی کے ہاتھوں تیسری بار رنگے ہاتھوں گرفتار۔ تھانہ سرجانی کی سوزوکی مہران اور تھانہ سائٹ سپر ہائی وے سے سرقہ شدہ سوزوکی آلٹو برآمد۔ ایک اور کارروائی میں اے وی ایل سی گڈاپ ڈویژن نے سائٹ سپر ہائی وے سے سرقہ شدہ سوزوکی مہران رجسٹریشن نمبر AKT-506 کو برآمد کرکے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدہ چار ملزمان میں افضال، بلال، اشفاق اور مریم شامل ہیں۔ ملزم شابو کو انتہائی جدید تکنیکی ذرائع سے اے وی ایل سی اورنگی 2 ڈویژن نے گرفتار کیا۔ ملزم شابو سرقہ شدہ گاڑی کراس کرانے کے لئے راستے سے مسافر فیملیز کو معمولی کرائے کے عوض اپنے ساتھ بٹھا لیتا ہے۔ مورخہ 30 نومبر 2024 کو چار ملزمان کے ہمراہ پکڑی جانے والی سوزوکی مہران رجسٹریشن نمبر BDQ-464 بھی اسی ملزم شابو نے چوری کرکے ان ملزمان کے حوالے کی تھی۔ ملزم شبیر عرف شابو ہندو اوڈھ پہلے بھی اے وی ایل سی کے ہاتھوں دو بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے جس کا سابقہ ریکارڈ موجود ہے۔ ملزم شابو سرقہ شدہ کاروں کو جھٹ پٹ بلوچستان میں حاجی رب نواز عرف ربو کو فروخت کرتا ہے۔ ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری اور مزید گاڑیوں کی برآمدگی کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں جن کی گرفتاری جلد متوقع ہے۔ گرفتار ملزمان سے مزید انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے۔ #KarachiPolice #ProudToServe #GoodPerformance #Avlc
2
101
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی بلال کالونی پولیس کی خفیہ اطلاع پر اہم کاروائی پکوان سینٹرل, جنرل اسٹور, بیکری ملک شاپ, دکانوں کو لوٹنے والا نوری گینگ کے تین کارندے گرفتار۔ ملزمان دوران ڈکیتی مزاہمت پر شہریوں پر فائرنگ کر تے تھے ملزمان گروہ کی CCTV حاصل کر لی گئی ہے۔ ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 4 عدد 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈ چھنے ہوئے موبائل فون سولجر بازار تھانے کی چھنی ہوئی موٹر سائیکل برآمد۔ ملزمان کا گروہ 6 سے زائد افراد پر مشتمل جبکہ ڈسٹرکٹ سینٹرل ویسٹ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں۔ گروہ کا سرغنہ نور زمین عرف نوری دوران ڈکیتی مزاحمت پر 2 شہریوں کو ہلاک جبکہ 5 سے زائد شہریوں کو زخمی کرنے میں ملوث تھا۔ گرفتار اہم ملزم(1) سلمان عرف شوٹر نوری کا دست راز خاص کارندہ نکلا جو اپنے دو ساتھیوں (2) اسد عرف ناٹا (3) لقمان عرف مکینک کے ہمراہ بلال کالونی پولیس کے ہاتھوں گرفتار کر لیے گئے۔ ملزمان اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی کی لاتعداد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان نے گزشتہ ماہ قبل پولیس اسٹیشن پاکستان بازار کی حدود جرمنی اسکول کے قریب دوران ڈکیتی شہری سے موٹر سائیکل چھینی مزاحمت پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔ گرفتار ملزم سلمان نے نوری کے ہمراہ ملکر پولیس اسٹیشن شاہراہِ نور جہاں کی حدود پریمئر کالج بلاک H نارتھ ناظم آباد میں واقعہ پاکستان پکوان سینٹر میں دوران ڈکیتی گولی مار کر باورچی ہلاک کیا۔ گرفتار ملزم سلمان عرف شوٹر واردات کے دوران بیک اپ پر موٹر سائیکل چلا رہا تھا جبکہ نوری نے اسٹیٹ فائرنگ کر کے پکوان کے ملازم کو ہلاک کیا واردات کے بعد ملزم KPK فرار ہو گیا تھا۔ ملزمان نے پولیس اسٹیشن پیر آباد کی حدود 4 نمبر پر المدینہ بریانی سینٹر پر ڈکیتی کی واردات کی واردات میں نوری, عدنان سلمان شامل تھے۔ ملزمان نے دوران انٹیروگیشن انکشاف کیا کے پولیس اسٹیشن شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ساتھی انور زخمی ہوا جبکہ سلمان زخمی ساتھی کو اٹھا کر نوری کے پاس علاج معالجہ کے لیے لے گیا تھا۔ ملزمان نے پولیس اسٹیشن گلبرگ کے علاقے میں حنا آپٹیکل میں ڈکیتی کی واردات کی مزاحمت پر سلمان شوٹر نے اسٹیٹ فائر کیے فرار ہو گئے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ #KarachiPolice #ProudToServe #GoodPerformance #DistrictCentral #Accusedarrest
2
4
337
ضلع ملیر پولیس کراچی تھانہ بن قاسم پولیس نے واردات میں شہری سے چھینی گئی گاڑی چند گھنٹوں میں برآمد کرلی۔ شہری نے واقعے سے متعلق بروقت اطلاع بن قاسم پولیس کو دی۔ بن قاسم پولیس نے جدید ٹیکنیکل بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے گاڑی کو برآمد کرلیا۔ گاڑی مسلح ملزمان اسٹیل مل موڑ کے قریب سے لے کر فرار ہوگئے تھے۔ بن قاسم پولیس کی جانب سے گاڑی قائدآباد سے برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کی گئی۔ گاڑی واپس ملنے پر شہری کی جانب سے ایس ایس پی ملیر اور بن قاسم پولیس کا اظہارے تشکر کیا گیا۔ #KarachiPolice #ProudToServe #GoodPerformance #AVLC #recovervehicles #districtmalir
1
2
147
اے وی ایل سی کی ایک اور بہترین کاروائی۔ پولیس کانسٹیبل سے موٹر سائیکل چھیننے والے گینگ کے (02) دو اھم ملزمان گرفتار۔ مورخہ 01 دسمبر 2024 کو پولیس والوں سے چھینی گئی ھنڈا 125 اور ڈاکوئو کے زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج و خفیہ اطلاع کی مدد سے اے وی ایل سی گڈاپ ڈویژن نے گرفتار کیا۔ ملزمان کے نام فدا حسین سانگی اور اطہر معلوم ہوئے ہیں۔ گرفتار شدہ ملزمان عادی جرائم پیشہ اور ڈکیتی، اسلحہ و پولیس مقابلہ کے مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں جن کا سابقہ ریکارڈ موجود ہے۔ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ گروہ چھ ملزمان پر مشتمل ہے اور ڈکیتی و چھینا جھپٹی کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب ہیں۔ ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری اور مزید گاڑیوں کی بر آمد گی کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں جن کی گرفتاری جلد متوقع ہے۔ گرفتار ملزمان سے مذید انٹیروگیشن کا جاری ہے۔ #KarachiPolice #ProudToServe #avlc #GoodPerformance #arrestbikelifter
4
1
17
711