Filter
Exclude
Time range
-
Near
ipOf ⎐كُـود⎐كوبِون⎐خـِصم⎐ 🎯 فرصة ذهبية ⎐ايهرب⎐ايهيرب اهرب ⊵IPY1290⊴ ⎐نون⎐ ⊵STC9⊴ ⎐تيمو⎐ ⊵ACV970204⊴
4
Football cannot ipof unite those desperate for freedom and those intent on murdering them
1
2
219
بے شک ۔ ❤️ 🇵🇰 فیلڈ مارشل صاحب آپ کی عظمت کو سلام پاکستان اور امت مسلمہ کے آپ لیڈر ہیں آج پوری دنیا کے مسلمانوں کو آپ پر فخر ہے اللہ اپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کشمیر بنے گا پاکستان تحریک استحکام پاکستان & استحکام پاکستان اوورسیز فورم #Pakistán #AJK #TIP #IPOF
6
12
22
339
ازاد کشمیر کی غیور باشعور عوام پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتی ہوئی سڑکوں پر نکل ائی یہ ہے اصل کشمیری ضلع بھمبر تحصیل سماہنی سے کامران خالق کی قیادت میں کشمیری عوام پاکستان سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں اور پاک فوج پاک فضائیہ کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔بتایا جا رہا ہےکہ یہاں سے بھی کچھ لوگ انڈین ایکشن کمیٹی کے ساتھ چلے تھے مگر ان کا ایجنڈا دیکھ کر واپس اپنے گھروں کو لوٹ آئے ہیں۔ #TIP #AJK #IPOF
4
17
45
567
Replying to @Slfc05 @mikoh123
No fuck you! If you’re thick enough to follow the likes ipof Fürage who’s making millions off the back of his thick supporters! Bless you, for f sake wake up!
3
47
Replying to @pensandpoison
That purpose is at odds with progressive ambitions which have less to do with free inquiry and the cultivation of a liberal mind than with political expediency and maintains the status superstructure that supports their power. Conservatives are Ipof opening new institutions based on liberal principles as the old schools are beyond repair in part because the students won’t allow
17
Pakistan 🇵🇰 Zindabad #ISI #TIP #IPOF
8
13
335
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج زندہ باد تحریک استحکام پاکستان و استحکام پاکستان اوورسیز فورم #Pakistan #IPOF #TIP #ISI #ISPR
1
7
7
429
پاکستان ہمیشہ زندہ باد ۔🇵🇰❤️ استحکام پاکستان اوورسیز فورم IPOF UK #PakistanZindabad #isi #ISPR #IPOF
3
10
14
321
🇵🇰پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد استحکام پاکستان اوورسیز فورم #PakistanZindabad #Marka_e_Haq #army #ISI #ISPR #IPOF #uk #europa
10
14
347
سرزمین سپین سے مودی کو ہم بتا دینا چاہتے ہیں یہ پاکستان کی 25 کروڑ عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ہم میں اور فوج میں فرق یہ ہے کہ انہوں نے وردی پہنی ہے اور ہم نے وردی نہیں پہنی اور یاد رکھنا 25 کروڑ عوام بھی فوج ہے اگر تو نے اب صندور شروع کیا تو وہ تیرے صندور تندور میں ہم گھسیڑ دیں گے #ِIPOF @IpofOverse92
1
10
14
184
اس میں کوئی شک نہیں کہ معرکہ حق میں موجودہ حکومت نے دلیرانہ فیصلے کیے ہم نے وہ بھی وزیراعظم دیکھا جو اسمبلی میں کھڑا ہو کر کہتا تھا کہ میں کیا کروں انڈیا پر حملہ کر دوں @IpofOverse92 #IPOf
1
7
10
151
اللہ کے نیک لوگوں نے کہا تھا کہ دنیا کے فیصلے پاکستان میں ہوں گے، اور آج اس کی جھلکیاں نظر آ رہی ہیں۔ امریکہ، جو پوری دنیا کا سب سے بہادر اور طاقتور ملک سمجھا جاتا ہے، آج وہ بھی پاکستان کے گُن گا رہا ہے، اور پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان صلح کروانے میں کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان اس وقت دنیا کا مرکز بنا ہوا ہے، اور اس کا کریڈٹ صرف اور صرف فیلڈ مارشل Asim Munir کو جاتا ہے #IPOF @IpofOverse92
1
7
12
248
دس مئی معرکہ حق میں ائی ایس ائی کا اہم کردار رہا جن کی حکمت عملی سے بھارت کے کئی منصوبے پاکستان مخالف ناکام ہوئے مودی تیری موت ائی ائی ایس ائی ائی ایس ائی #IPOf @IpofOverse92
1
7
11
109
مئی 2025 کو جب انڈیا نے پاکستان پر حملے کرنے شروع کیے تو عوام بڑے غصے میں تھی کہ فوج جواب کیوں نہیں دے رہی اور میں صدقے جاؤں ڈی جی ائی ایس پی ار پر جنہوں نے کہا کہ ہم جب جواب دیں گے تو ہمیں بتانے کی ضرورت نہیں پڑے گی دنیا بتائے گی تو ویسا ہوا ہمیں اپنی فوج پر فخر ہے #ِIPOF @IpofOverse92
5
9
90
الحمدللہ استحکام پاکستان اوورسیز فورم یورپ برطانیہ سے کے بعد اج پاکستان کے مختلف شہروں میں اپنی چیپٹر بنا رہی ہے اور اس کا مقصد صرف ایک ہے پاکستان کی سربلندی اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ سبز خلالی پرچم کے نیچے سب کو اکٹھا کرنا #ipof @IpofOverse92
6
10
93
10مئی 2026 بروز اتوار، بارسلونا میں استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم (IPOF) اسپین چیپٹر کے زیرِ اہتمام “جشنِ معرکۂ حق” کے سلسلے میں ایک عظیم الشان ریلی اور پروقار سیمینار کا انعقاد نہایت جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ کیا گیا۔ اس یادگار تقریب میں سینکڑوں پاکستانیوں اور کشمیریوں نے شرکت کر کے وطنِ عزیز پاکستان، افواجِ پاکستان اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ریلی کے دوران بارسلونا کی فضا “پاکستان زندہ باد”، “پاک فوج زندہ باد”، “فیلڈ مارشل زندہ باد” اور “آئی ایس آئی زندہ باد” کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ شرکاء نے قومی پرچم اٹھا کر وطن سے اپنی محبت اور وفاداری کا عملی مظاہرہ کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم کے بانی و صدر شہزادہ عثمان طاہر تھے، جبکہ پروگرام کی سرپرستی چیئرمین IPOF اسپین چیپٹر چوہدری ندیم کھیڑا نے کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت سید شاہد رسول شاہ نے حاصل کی۔ بعد ازاں انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ قومی ترانہ پیش کیا گیا، جس نے شرکاء کے جذبات کو مزید گرما دیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے 10 مئی “معرکۂ حق” کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا اور افواجِ پاکستان، فیلڈ مارشل اور قومی اداروں کی قربانیوں، بہادری اور دفاعِ وطن کے لیے ان کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ مقررین نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور وطن کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہے۔ سیمینار سے خطاب کرنے والوں میں بانی و صدر استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم شہزادہ عثمان طاہر، چیئرمین IPOF اسپین چیپٹر چوہدری ندیم کھیڑا، سینئر نائب صدر سفیر بھٹی، نائب صدر بابا گجر، صدر مسلم لیگ (ن) اسپین حاجی راجہ اسد حسین، تبسم شاہ، میاں رؤف نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ، رہنما استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم اسپین چوہدری نعیم، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پروفیسر طاہر، سکندر مانگٹ اور راجو شامل تھے۔ اس پروقار ریلی اور سیمینار میں بارسلونا میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی، تاجر برادری، سماجی شخصیات اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی، جبکہ شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ہر محاذ پر اپنے وطن اور قومی اداروں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ @usmanlucky872
10
12
125
10مئی 2026 بروز اتوار، بارسلونا میں استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم (IPOF) اسپین چیپٹر کے زیرِ اہتمام “جشنِ معرکۂ حق” کے سلسلے میں ایک عظیم الشان ریلی اور پروقار سیمینار کا انعقاد نہایت جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ کیا گیا۔ اس یادگار تقریب میں سینکڑوں پاکستانیوں اور کشمیریوں نے شرکت کر کے وطنِ عزیز پاکستان، افواجِ پاکستان اور قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ریلی کے دوران بارسلونا کی فضا “پاکستان زندہ باد”، “پاک فوج زندہ باد”، “فیلڈ مارشل زندہ باد” اور “آئی ایس آئی زندہ باد” کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ شرکاء نے قومی پرچم اٹھا کر وطن سے اپنی محبت اور وفاداری کا عملی مظاہرہ کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم کے بانی و صدر شہزادہ عثمان طاہر تھے، جبکہ پروگرام کی سرپرستی چیئرمین IPOF اسپین چیپٹر چوہدری ندیم کھیڑا نے کی۔ پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کی سعادت سید شاہد رسول شاہ نے حاصل کی۔ بعد ازاں انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ قومی ترانہ پیش کیا گیا، جس نے شرکاء کے جذبات کو مزید گرما دیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے 10 مئی “معرکۂ حق” کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا اور افواجِ پاکستان، فیلڈ مارشل اور قومی اداروں کی قربانیوں، بہادری اور دفاعِ وطن کے لیے ان کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ مقررین نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور وطن کے دفاع، سلامتی اور استحکام کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہے۔ سیمینار سے خطاب کرنے والوں میں بانی و صدر استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم شہزادہ عثمان طاہر، چیئرمین IPOF اسپین چیپٹر چوہدری ندیم کھیڑا، سینئر نائب صدر سفیر بھٹی، نائب صدر بابا گجر، صدر مسلم لیگ (ن) اسپین حاجی راجہ اسد حسین، تبسم شاہ، میاں رؤف نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ، رہنما استحکامِ پاکستان اوورسیز فورم اسپین چوہدری نعیم، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پروفیسر طاہر، سکندر مانگٹ اور راجو شامل تھے۔ اس پروقار ریلی اور سیمینار میں بارسلونا میں مقیم پاکستانی و کشمیری کمیونٹی، تاجر برادری، سماجی شخصیات اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے اختتام پر پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی، جبکہ شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ہر محاذ پر اپنے وطن اور قومی اداروں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
5
11
19
453
استحکام پاکستان اوورسیز فورم سپین چیپٹر کے زیر اہتمام جشن معرکہ حق سمینار 10 مئی بروز اتوار شام چار بجے میاں جی ریسٹورنٹ بارسلونا سینٹر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد #IPOF @IpofOverse92
2
13
19
381