وزارت آئی ٹی کے تحت 590 ملین روپے سے 4 ہزار آئی ٹی گریجویٹس کیلئے عالمی معیار کی تربیت کا پروگرام
"پروگرام کو "ٹیک لفٹ " کا نام دیا گیا ۔ جس کے ذریعے آئی ٹی گریجویٹس کو عالمی معیارکی تربیت فراہم کی جارہی ہے، امین الحق"
#MOITT #PSEB #DigitalKarachi #TechLiftPakistan