Filter
Exclude
Time range
-
Near
سکونِ قلب۔۔ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ۔ افضال قادری (منقبت خواں) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/yYO0eOKllgw?si=QqIx…
176
حق کی تلاش، قلبِ عمر کی تبدیلی اور اسلام کی سربلندی کا وہ یادگار لمحہ، جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قبولِ اسلام کا ایک ایمان افروز واقعہ۔ مفتی ریاست حسین شاہ (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/yYO0eOKllgw?si=QqIx…
1
3
217
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا اسلام لانا—حق کی فتح اور اسلام کی سر بلندی کا باب۔ ڈاکٹر مفتی شکیل احمد (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/yYO0eOKllgw?si=QqIx…
1
216
حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ کی عظیم الشان شخصیت اور ان کے انصاف پر مبنی عدل و انصاف کی ایک جھلک۔ (سبوخ سید) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/yYO0eOKllgw?si=QqIx…
3
4
5
306
عدل و انصاف۔۔ معاشرے کی بقا کا واحد راستہ۔ مفتی فداء الرحمن (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/W_qaI6m8SSY?si=b31v…
171
ہر مشکل کا حل صرف 'عدل' میں چھپا ہے؛ جب تک انصاف نہیں، تب تک سکون نہیں۔ ڈاکٹر حیا حریم (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/W_qaI6m8SSY?si=b31v…
147
جہاں برابری ہو، وہیں انصاف قائم ہوتا ہے۔ عدل کی اصل بنیاد! ڈاکٹر عثمان حیدر (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/W_qaI6m8SSY?si=b31v…
1
190
معاشرتی خوشحالی کا واحد راستہ ہر سطح پر عدل اور انسانی حقوق و فرائض کی پاسداری ہے۔ (سبوخ سید) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/W_qaI6m8SSY?si=b31v…
1
340
عشقِ رسولﷺ اور صحابہ کرامؓ کی رفاقت کا حقیقی منظر! علامہ مسعود احمد علوی (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed 👇🏻Program link : youtu.be/ZEE0YtgGPnQ?si=q3sh…
1
204
حقیقی کامیابی۔۔ اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ نہیں، بلکہ اللہ کی ذات پر توکل۔ علامہ حیدر علوی (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed 👇🏻Program link : youtu.be/ZEE0YtgGPnQ?si=q3sh…
221
ہر وقتی شکست، ہار نہیں ہوتی۔ نبی کریم ﷺ کی زندگی سے کامیابی کا عظیم سبق۔ ڈاکٹر طاہر محمود (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed 👇🏻Program link : youtu.be/ZEE0YtgGPnQ?si=q3sh…
215
کامیابی کا قرآنی تصور۔۔ دولت اور اقتدار سے آگے کی حقیقت۔ (سبوخ سید) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed 👇🏻Program link : youtu.be/ZEE0YtgGPnQ?si=q3sh…
3
415
خلیفۂ سوئم، جامع القرآن، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی عظیم خدمات! مفتی حنیف قریشی (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed 👇🏻Program link : youtu.be/AGS9tum66eU?si=7c7U…
1
282
دل کو سکون اور روح کو تازگی بخش دینے والی خوبصورت نعتِ رسولِ مقبول ﷺ۔ ایاز مدنی (منقبت خواں) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed 👇🏻Program link : youtu.be/AGS9tum66eU?si=7c7U…
195
حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی ذاتِ گرامی حیاء، سخاوت، اور اللہ تعالیٰ کے قرب کا ایک ایسا روشن باب ہے جو رہتی دنیا تک مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ مولانا فداءالرحمٰن (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed 👇🏻Program link : youtu.be/AGS9tum66eU?si=7c7U…
260
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی لازوال شان اور پیکرِ حیا و سخاوت کا تذکرہ! مفتی حنیف قریشی (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed 👇🏻Program link : youtu.be/AGS9tum66eU?si=7c7U…
4
319
سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی عظیم سیرت۔۔ ایمان کی معراج اور ہمارے لیے مشعلِ راہ۔ (سبوخ سید) #PtvNewsHD #Ibtada #IslamicProgram @SaboohSyed 👇🏻Program link : youtu.be/AGS9tum66eU?si=7c7U…
1
6
347
صوفیائے کرام کے پیغامِ امن و محبت پر فکر انگیز گفتگو۔۔ صوفیانہ طرزِ عمل اور باہمی رواداری کو موجودہ دور کے معاشرتی انتشار کا بہترین حل قرار دیا گیا۔ صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibteda #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/ETaOIx3W8M8?si=Auh2…
1
1
332
معاشرتی ہم آہنگی اور صوفیانہ افکار کی اہمیت۔ بریگیڈیئر (ر)عبد الرحمٰن (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibteda #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/ETaOIx3W8M8?si=Auh2…
1
314
تصوف رنگ و نسل سے بالاتر، انسانیت کا پیغامِ محبت۔ علامہ محمود تبسم (مذہبی سکالر) #PtvNewsHD #Ibteda #IslamicProgram @SaboohSyed youtu.be/ETaOIx3W8M8?si=Auh2…
251