Filter
Exclude
Time range
-
Near
Protest of hundreds students at the gate of dow international university against fees hike, transportation & other issues of students. Comrades participated and chanted slogans against brutality of system. #Lalsalam #restorestudenunions #JoinPYA #JoinIMT #nowsocialism
5
17
756
We are warmly welcoming our new comrades, Comrade Lawangeen and comrade Mohsin, comrade Pardeep, comrade Teerth, & comrade Raza joined the working class struggle to announcing the membership in International Marxist Tendency (IMT) . #Lalsalam #JoinPYA #JoinRWF #socialism
1
2
46
1,391
Art of politics is the key to win the hearts of masses Comrades are playing machine street play infront of workers and raising slogans "inqlab zindabad" (long live revolution) #JoinPYA #JoinRWF #JoinIMT #FightForSocialism
#Lahore Highlights of a street play "Machine", performed in Barkat Market, Lahore by comrades of PYA and Red Workers Front today. This performance was part of the campaign for MAY DAY 2023. Complete video: fb.watch/jY7fN4E9RF/?mibexti… #MayDay2023 #SafdarHashmi #StreetTheatre
2
9
541
اجلاس میں کل ہونے والے آنلائن مارکسی سکول اور لورالائی میں ریگولر بنیادوں پر سٹڈی سرکل کے حوالے سے بھی بحث کی گئی۔ #JoinPYA
2
62
#لورالائی پروگریسیو یوتھ الائنس کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری کی قیادت میں نمائندہ وفد نے یونیورسٹی آف لورالائی کے طلبہ کیساتھ اجلاس کیا، جسمیں یونیورسٹی آف لورالائی میں یونٹ بنانے کیساتھ ساتھ لورالائی کے دیگر تعلیمی اداروں کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔ #JoinPYA
1
1
8
263
28 Jan 2023
دو دہائیوں سے ہم نے بطور مارکسسٹ اطراف سے مبنی بر تحقیر طنزیہ ہنسی تفاخر اور خندہ پیشانی سے سہی۔ اب عالم یہ ہے کہ درمیانے طبقے کے ہر اس شخص پر ترس آتا ہے جو مارکسسٹ نہیں اور ہر اس مارکسسٹ پر کراہت ہوتی ہے جو منظم نہیں اور انقلاب کو فری لانسنگ سمجھتا ہے۔ #JoinPYA #EconomicCrisis
2
5
198
Today weekly study circle of PYA was organized on "How socialism will practically resolve all issues of this country?" In Frare hall. Next will be on climate question #JoinPYA #SocialistStruggle
2
15
436
شاندار مرکزی یوتھ کنونشن کے انعقاد پر پروگریسیو یوتھ الائنس کے تمام ساتھیوں کو سرخ سلام🚩 اور نو منتخب کابینہ کو بہت مبارکباد ❤️ #LongLiveResistance #JoinPYA
آج ملتان میں منعقد ہونے والے "ہلہ بول" مرکزی یوتھ کنونشن کی تصویری جھلکیاں
2
#Quetta Weekly study circle was organized bye PYA on the topic "Reformism or Revolution: An outline of Marxist economics". A detailed discussion was made on the said topic. #Marxism #JoinPYA
3
14
#بالشویک_انقلاب کے 105 ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس کا ہفتہ وار سٹڈی سرکل جمعہ 4 نومبر بوقت سہہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔ سٹڈی سرکل کا عنوان "بالشویک انقلاب اور قومی سوال" ہوگا۔ 1/2 #JoinPYA #Bolshevism #105YearsOfBolshevikRevolution
1
2
6
پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی ہلہ بول یوتھ کنونشن کی تیاریاں عروج پر!!! بلوچستان بھر اور بالخصوص کوئٹہ شہر کے طلباء، نوجوانوں، سیاسی کارکنوں اور محنت کشوں سے شرکت کی اپیل کیجاتی ہے۔ #یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول #اکتوبر_25_سائنس_کالج #YouthForRevolution #JoinPYA
4
8
Long live PYA✌️✊❤️❤️❤️ #joinPYA
پشاور یونیورسٹی میں اس وقت پروگریسیو یوتھ الائنس کی طرف سے ”امن کانفرنس: دہشتگردی کیخلاف طبقاتی جنگ“ کے نام سے منعقدہ پروگرام جاری ہے، جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے سینکڑوں طلبہ شرکت کر رہے ہیں اور مقررین کو سن رہے ہیں۔
1
2
#ڈگری_کالج_سریاب پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ کے کارکنان کی جانب سے آج ڈگری کالج سریاب روڈ میں پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی کنونشن کے سلسلے میں لیفلیٹس تقسیم کیے گئے۔ #یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول #اکتوبر_25_سائنس_کالج #YouthForRevolution #JoinPYA
1
1
8
طلبہ نے بے روزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم اور سرمایہ داری کے خلاف پی وائی اے کی جدوجہد کو سراہا اور 25 اکتوبر کو پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان کے صوبائی کنونشن میں شرکت کرنے کا عہد کیا۔ #JoinPYA #یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول #اکتوبر_25_سائنس_کالج #YouthForRevolution
5
#ایس_بی_کے_یونیورسٹی پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ کے کارکنان کی جانب سے آج سردار بہادر خان یونیورسٹی میں پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی کنونشن کے سلسلے میں لیفلیٹس تقسیم کیے گئے۔ #JoinPYA #یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول #اکتوبر_25_سائنس_کالج #YouthForRevolution
1
1
10
اجلاس میں پروگریسیو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی کنونشن کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، اور صوبائی کنونشن میں بھرپور طریقے سے شرکت کرنے اور کالج میں بھرپور کیمپئین پر زور دیا گیا۔ #یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول #اکتوبر_25_سائنس_کالج #YouthForRevolution #JoinPYA
3
جس میں کابینہ کے انتخاب کے حوالے سے متفقہ رائے سے نام فائنل کیے گئے۔ جبکہ صوبائی کنونشن سے پہلے یونٹ کی باقاعدہ حلف برادری کے تقریب کا انعقاد کا ٹارگٹ لیا گیا۔ #یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول #اکتوبر_25_سائنس_کالج #YouthForRevolution #JoinPYA
1
3
#سٹی_لاء_کالج پروگریسیو یوتھ الائنس سٹی لاء کالج کا اجلاس زیر صدارت یونٹ آرگنائزر اسگار خان منعقد ہوا، میٹنگ میں یونٹ کے تعمیر کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی، #یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول #اکتوبر_25_سائنس_کالج #YouthForRevolution #JoinPYA
1
2
8
طلبہ نے بے روزگاری، جنسی ہراسانی، مہنگی تعلیم اور سرمایہ داری کے خلاف پی وائی اے کی جدوجہد کو سراہا اور 25 اکتوبر کو پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان کے صوبائی کنونشن میں شرکت کرنے کا عہد کیا۔ #یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول #اکتوبر_25_سائنس_کالج #YouthForRevolution #JoinPYA
2
#گرلز_کالج پروگریسو یوتھ الائنس، کوئٹہ کے کارکنان کی جانب سے آج گرلز کالج کوئٹہ میں پروگریسو یوتھ الائنس بلوچستان کے صوبائی کنونشن کے سلسلے میں لیفلیٹس تقسیم کیے گئے۔ #یوتھ_کنونشن_ہلہ_بول #اکتوبر_25_سائنس_کالج #YouthForRevolution #JoinPYA
1
2
8