Filter
Exclude
Time range
-
Near
سانحہ ماڈل ٹاؤن کو 12 سال گزر گئے، مگر ہم آج بھی JIT رپورٹ کے منتظر ہیں۔ انصاف مانگنا ہمارا حق اور انصاف دینا عدلیہ کا فرض ہے۔ کیس انسدادِ دہشتگردی عدالت، لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے—ہماری قانونی جدوجہد جاری ہے۔ #ModelTownMassacre #ModelTownCase #PAT
29
45
212
ماڈل ٹاؤن کا خون: سوال باقی @ImJunaidSaleem #ModelTownMassacre #ModelTownCase #ModelTown #Pakistan #Punjab
4
41
65
402
لاہور کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا dailykhabrain.com.pk/2025/07… Tap on the link to read full story 👆 #khabraindigital #ImranKhan #PTI #LahoreCourt #AdialaJail #ModelTownCase #PakistanPolitics #JudicialOrders #IslamabadPolice #CourtSummons
1
135
17 Jun 2025
PAT supporters died defending the law. The law failed them in return. #ModelTownCase #11YearsOfInjustice
1
12
16
276
17 Jun 2025
شہدائے سانحہ ماڈل ٹاؤن اور انکے لواحقین صبر استقامت کی ایک عظيم مثال ہیں، جنہوں نے گولیاں کھالیں لیکن پیٹھ پھیر کر بھاگے نہیں۔ #ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن #JusticeDelayedIsJusticeDenied #11YearsofInjustice
38
59
1,491
17 Jun 2025
انسانی خون بہانے والے کسی قاتل کو آج کے دن تک کوئی سزا نہیں ملی۔ انصاف کی فراہمی کے وعدے کرنے والے طاقتور ادارے کہاں ہیں؟ کہاں ہے قانون کی بالادستی؟ #ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن #JusticeDelayedIsJusticeDenied #11YearsofInjustice
1
61
80
1,335
17 Jun 2025
Victims of Model Town Massacre have been awaiting justice for 11 years. The barbarity of 17th June cannot be forgotten.We demand justice in accordance with the law. An impartial JIT is crucial to disclose the facts for all. #ModelTownMassacre #ModelTownCase #11YearsofInjustice
5
6
115
17 Jun 2025
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ شہدائے ماڈل ٹاؤن کے درجات مزید بلند فرمائے اور ورثاء کو استقامت عطا کرے۔ ہم اپنے شہداء اور ان کے ورثاء کے ساتھ کھڑے ہیں اور حصولِ انصاف تک ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ #ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن #11YearsofInjustice
1
51
67
4,859
17 Jun 2025
کارکنان پر بلااشتعال بہیمانہ تشدد کیا گیا اور خواتین سمیت 14 کارکنوں کو شہید کیا گیا، 17جون کے ظلم کو نہیں بھول سکتے، قانون کے مطابق انصاف چاہتے ہیں۔ #ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن #JusticeDelayedIsJusticeDenied #11YearsofInjustice
1
6
10
111
22 Mar 2024
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کون کون طلب؟ عدالت کا حکم #ModelTownCase #Abbtakk
2
318
Replying to @AftabIqbalFan
اپنے دور اقتدار میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے 14شہداء کو انصاف دلوایا ہوتا تو آج 13جنازے نہ اٹھانے پڑتے اور کاش اس مردہ نظام جس کی بوسیدہ لاش کندھے پہ اٹھائے پھر رہے ہیں اس کو دفنایا ہوتا تو آج مزید لاشے نہ اٹھانے پڑتے۔ #ModelTownCase #ModelTownMassacre
3
8
214
12 Jan 2024
Bilawal Bhutto Zardari On Model Town Incident | Breaking News | Abbtakk News #ModelTownCase #BilawalBhutto #Abbtakk youtu.be/i1bEUQ1XMF8?si=HE2s…
1
635
محترم خواجہ صاحب 17جون سانحہ ماڈل ٹاؤن ریاستی دہشتگردی کی مثال بھی تاریخ میں جلیانوالہ باغ کے علاوہ کہیں بھی نہیں ملتی اور اس وقت جو زبان ن لیگی قیادت استعمال کرتی تھی بحیثیت پاکستانی اس کا بھی تصور نہیں کیا جاسکتا تھا۔ #ModelTownCase #ModelTownMassacre
6 Jan 2024
9مئی کو ایک ایسا افسوسناک واقعہ ہوا ہے جس کی ہماری 75 سالہ تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی , اسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔جو زبان تحریک انصاف کے ورکرز اور قیادت نے استعمال کی اس کا کبھی تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا
2
5
51
23 Jun 2023
بریکنگ نیوز: سانحہ ماڈل ٹاوٴن کیس میں ہمارا کوئی تعلق نہیں پولیس والے خود عدالت پہنچ گئے #ABNNews #Breaking #modeltowncase @TahirulQadri
2
23
76
6,524
شہدائے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی اور انٹراپارٹی الیکشن  PAT ضلع سیالکوٹ کے حوالے سے مختلف الیکٹرانک میڈیا اور ویب #ModelTownCase #Titanic #FawadChaudhry #AliaBhatt #EidUlAdha2023 #AtifAslam #Dubai @MianAsifPAT @HGHGujjarPAT @PATofficialPK @PATofficialSM
18
32
1,319
سیالکوٹ: سانحہ ماڈل ٹاؤن کےشہداء کی 9ویں برسی کےموقع پہ دعائیہ تقریب اور انٹراپارٹی الیکشنز کےحوالے سے الجزیرہ نیوز کی خصوصی رپورٹ #ModelTownCase #Titanic #FawadChaudhry #AliaBhatt #EidUlAdha2023 #AtifAslam #Dubai @MianAsifPAT @HGHGujjarPAT @PATofficialPK @PATofficialSM
29
45
1,968
سیالکوٹ: سانحہ ماڈل ٹاؤن کی 9ویں برسی کےموقع پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کیلئے پاکستان عوامی تحریک ضلع سیالکوٹ کے زیراہتمام دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں ڈویثرنل صدر حاجی ملک فاروق،۔ #ModelTownCase #Lahore #AliaBhatt #Titanic #NabeelGabol #BreakingNews #AtifAslam
14
18
1,943
جناب چیف جسٹس صاحب مضحکہ خیز بیان بازی سے زیادہ انصاف ھوتا ھوا نظر آنا چاہیے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مظلومین نو برسوں سے انصاف کے منتظر ہیں کہاں ہے قانون اور کہاں ہے آپ کا اختیار ؟؟؟ #JusticeDelayedisJusticeDenied #ModelTownMassacre #ModelTownCase
2
2
57
سانحہ ماڈل ٹاؤن برپا کرنے والوں اور انکے ہمدردوں کے لیے خصوصی پیغام دنیا میں تو سزا سے شایدبچ پاؤ آخرت میں کیا کروگے ۔ #ModelTownMassacre #ModelTownCase
6
10
116
As a signatory of #UN_charterof_human_rights Pakistan as a state Violated the charter in #ModelTownCase and No #Justice is provided to the victims of #StateTerrorism since 9 years have been passed. International #HumanRightsorganizations should take notice, uphold the law.
2
3
54