ٹیک کا آغاز بہت اچھا اقدام ہے
مگر کمپیوٹر لیب ncomputing ٹیکنالوجی سے اپگریڈ کریں
مزید لیب اٹینڈنٹ بھی دیں
نیز کمپیوٹر ٹیچر سے دفتری کام کی بجائے تدریسی کام لیں
ہم سارا دن تو دفتری ڈاک میں پھنسے رہتے ہیں
حکومتِ پنجاب کا میٹرک ٹیک پروگرام تعلیم کو ہنر سے جوڑنے کی ایک اہم کاوش ہے جِس کے ذریعے طلبہ کو جدید تقاضوں کے مطابق سکلز فراہم کر کے انہیں بااعتماد اور خودمختار مستقبل کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔