گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر گورنر سندھ کا پرتپاک استقبال کیا گیااستقبالیہ کے موقع پر گورنر سندھ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ حرمین شریفین میں پاکستان کی ترقی، استحکام، خوشحالی اور عوامی فلاح کے لیے خصوصی دعائیں کیں،حج کی سعادت حاصل کرنے والے تمام حجاجِ کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، حج صبر، اخلاص اور انسانیت کے جذبے کو فروغ دینے کا عظیم درس دیتا ہے۔
#TOKAlert #GovernorSindh #NehalHashmi