Filter
Exclude
Time range
-
Near
پختونخوا میں ڈرون حملوں میں اضافہ۔۔۔۔ ڈیڑھ سال میں 182 حملے۔۔۔۔ دو ہزار پچیس اور اس سال سب زیادہ حملے شمالی وزیرستان اور بنوں میں۔۔۔۔ سوات قومی جرگہ : دہشت گردوں کے مراکز پھر فعال ۔۔۔۔۔ جرگہ کی طرف سے سی ٹی ڈی پر الزامات۔۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔ شکریہ۔۔۔ youtube.com/watch?v=Ao7CC6Oc… #Vlog #oneplusone #NotrhWaziristan #DroneStrikes
1
5
799
آزاد کشمیر میں حالات کشیدہ، احتجاج جاری۔۔۔۔ میر پور اور پونچ میں مظاہرین بچوں، خواتین کے ہمراہ۔۔۔۔ افغانستان سے گاڑیوں کی واپسی میں پھر تاخیر۔۔۔۔ پاکستانی کارگو گاڑیاں بدستور افغانستان میں۔۔۔۔ کیا شمالی وزیرستان سے شدت پسند نکل گئے؟۔۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔ شکریہ۔۔۔ youtube.com/watch?v=IJctyWcr… #oneplusone #AJKProtest #Northwaziristan #PakAfghanConflict #OperationIronFist3
7
934
آزاد کشمیر میں احتجاج ختم، ڈان اخبار کا بڑا دعوی۔۔۔ مظاہرین آپریشن کے خوف سے منتشر ہوگئے۔۔۔۔ مظاہرین کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری کی گئی تھی۔۔۔۔ لکی مروت میں مسجد کے سامنے خووکش حملہ ناکام۔۔۔ حملے میں ہلاکتیں، کئی زخمی۔۔۔۔ وزیرستان میں آپریشن آئرن فسٹ تھری جاری۔۔۔۔ 62 جنگجو ہلاک، بمشمول چار کمانڈر، کئی مراکز تباہ۔۔۔۔ بنوں میں امن جرگہ، سڑکیں کھولنے اور پولیس کو جدید ہتھیار دینے کا مطالبہ۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔ شکریہ۔۔۔ youtube.com/watch?v=yyGQ2Mhd… #oneplusone #AzadKashmir #JAAC
1
4
18
1,619
پاکستان کا افغانستان میں حملوں کا ایک مرتبہ پھر دفاع۔۔۔۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن۔۔۔۔ 41 کالعدم تنظیموں کےجنگجوہلاک۔۔۔ وانا میں احمد زئی وزیر قبائل کا گرینڈ جرگہ۔۔۔۔ جرگہ میں قبائلی سرداروں کی شرکت سے انکار۔۔۔۔ مقامی فٹ بال کھلاڑی کے اغواء کے خلاف شدید ردعمل۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔۔ شکریہ۔۔۔ youtube.com/watch?v=IwgHLUPR… #Oneplusone #Vlog #PakAfghanConflict @ForignOffice
2
2
13
2,275
بی ایل اے، مجید بریگیڈ پر ہابندی کےلیے پاک، چین درخواست۔۔۔۔ سلامتی کونسل نے درخواست مسترد کردیا۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ، برطانیہ اور فرانس کا اعتراض۔۔۔۔ ضلع خیبر میں بدامنی کے واقعات۔۔۔۔ قبائلی جرگہ نے سکولوں کو بند کرنے کی دھمکی دے دی۔۔۔۔ آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار۔۔۔۔۔ گلگت بلتستان میں کل انتخابات۔۔۔۔ پی ٹی آئی کی پولنگ سے پہلے دھاندلی کے الزامات۔۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔ شکریہ۔۔۔ youtube.com/watch?v=MQ_0wlPc… #vlog #oneplusone #GilgitBaltistanWithBilawal #JAAC #BLA #MajeedBrigade #TTP #AlQaeda
1
9
1,734
پاکستان کا افغانستان میں ایک مرتبہ پھر کاروائیوں کا دفاع۔۔۔۔ اگر ہماری سرزمین پر حملہ ہوگا تو جوابی کاروائی ہوگی۔۔۔۔۔ عالمی ممالک پاکستان کے اپنے دفاع میں حملوں کو جائز سمجھتے ہیں۔۔۔۔ دفتر خارجہ۔۔۔ پاک افغان سرحدوں کی بندش کے خلاف احتجاج۔۔۔۔۔۔ خیبر کے قبائل پندرہ روز سے سراپا احتجاج۔۔۔۔۔ کویت میں افغان سفارت خانہ طالبان کے حوالے۔۔۔۔۔ طالبان سفیر تعنیات۔۔۔۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے پر کلک کریں۔۔ شکریہ۔۔۔۔ youtube.com/watch?v=46pjl3ci… #Vlog #oneplusone #PakAfghanTrade #PakAfghanConflict #Kabul #Taliban #TTP @ForeignOfficePk @MIshaqDar50
1
2
23
3,614
پاک افغان تجارت نو ماہ سے مکمل بند۔۔۔۔ دونوں جانب اربوں ڈالر کا نقصان۔۔۔۔ گزشتہ سال دونوں ممالک کے مابین تجارت ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی۔۔۔۔۔ پاکستان کو دوہرا نقصان،۔۔۔۔ افغانستان کے ساتھ ساتھ وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ بھی ہر قسم کی تجارت بند۔۔۔۔ تجارتی راستوں کی بندش آخر کب تک ؟ پاک افغان جائنٹ چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنئیر نائب صدر ضیاء الحق سرحدی کے ساتھ خصوصی بات چیت۔۔۔۔ مکمل انٹرویو دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔شکریہ۔۔۔۔ youtube.com/watch?v=2SqfjSRn… #oneplusone #PakAfghantrade #afghanistan #kabul
9
11
65
6,880
پاکستان نے افغانستان کے ساتھ غیر رسمی مزاکرات سے انکار کردیا۔۔۔ دوسرا مرحلہ کابل میں ہونا تھا لیکن اسلام آباد کا انکار۔۔۔۔۔ کابل اور ماسکو کے مابین معاہدہ پر طالبان کی ایک بار پھر وضاحت۔۔۔۔۔ وزیر دفاع ملا یقعوب کے بیان کی تردید۔۔۔۔۔ پاک افغان سرحد پر خندقوں کی تعمیر۔۔۔۔۔ افغان طالبان نے سرحدی پوسٹوں کے قریب خندقیں کھو دی۔۔۔۔ مکمل تفصیلات کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔ youtube.com/watch?v=5PXTXkv0… #oneplusone #vlog #PakAfghanConflict #Kabul #Afghanistan
6
2
43
7,262
پاک افغان مزاکرات: دوسرا مرحلہ چین میں متوقع۔۔۔۔۔ چین کی خطے میں امن کےلیے مخلصانہ کوششیں۔۔۔۔۔ امریکہ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی۔۔۔۔۔۔ پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے کمی۔۔۔۔۔۔۔ قیمتیں مزید کم کی جائے: عوام۔۔۔۔۔ #Oneplusone #Vlog #PakAfghanConflict #china #Uramqi
1
14
1,218
昨日の国立地球屋さんでの「ライブいっぱいの愛を」は盛況の内に終了しました。とっても良いサウンドの洪水!!ご来場いただいた多くの皆様、ありがとうございました! #マスター木村oneplusone #ザズエイラーズ #ニューグリフィンズ #国立地球屋
4
7
431
امریکہ ایران کشیدگی: سفارتی کوششیں پھر تیز۔۔۔۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ ایران۔۔۔۔ ایرانی صدر، سپیکر پارلمینٹ اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں۔۔۔۔ امریکی وزیرخارجہ کا اشارہ، خوشخبری کا امکان۔۔۔۔ پاک افغان سرحد گزشتہ سات ماہ سے بند۔۔۔۔ ضلع خیبر میں قبائل کا احتجاج ۔۔۔۔۔ سینکڑوں گاڑیاں افغانستان میں پھنس گئی۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔ youtube.com/watch?v=bZmVEtAz… #oneplusone #USIranTalks #Washington #Tehran #Khyber #Kabul #Afghanistan
1
4
310
📢新着イベント情報📢 8月 29日 (土) "Hard Summer Meeting #3" 【出演】騒音寺/ザ・キャプテンズ/ ザ・サイクロンズ/マスター木村 One Plus One 【開場/開演】16:30/17:00  【前売】3,800円 ( 1D)  【Peatix 】peatix.com/event/5016171 #騒音寺 #ザ・キャプテンズ #ザ・サイクロンズ #マスター木村OnePlusOne
9
25
2,344
باجوڑ میں ڈرون حملہ۔۔۔ سکول سے گھر جانے والے دو معصوم بچے نشانہ۔۔۔۔ حملہ فتنہ الخوراج نے کیا ہے: پولیس وزیراعلی سہیل آفریدی کی طرف سے بعض میڈیا چینلز پر ایک مرتبہ پھر سخت تنقید۔۔۔۔ کالے چینلز’ کے خلاف کاروائی کا حکم۔۔۔۔۔’ پشاور پریس کلب کے خلاف سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈہ۔۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔۔شکریہ۔۔۔۔ youtube.com/watch?v=knhnsUkL… #Oneplusone @SohailAfridiISF #ptiofficial @PTIofficial @PTIKPOfficial
6
25
1,293
بنوں میں آپریشن انتقام شہداء کا اعلان۔۔۔۔۔ فتح خیل حملے میں ملوث 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک۔۔۔۔ کالعدم تنظیموں کی طرف سے بھی پولیس کو دھمکیاں۔۔۔۔۔ پختونخوا کابینہ میں توسیع ، 17 نئے ممبران شامل۔۔۔۔ کابینہ ممبران کی تعداد 30 تک پہنچ گئی۔۔۔۔ کرک سے خورشید خٹک کابینہ میں شامل۔۔۔۔ youtube.com/watch?v=-2nrC1Dh… #oneplusone #BannuOperation @KP_Police1 @kpk_police
2
10
737
جھلکیاں۔۔۔۔ باجوڑ میں پھر بڑا حملہ۔۔۔۔ دونوں جانب ہلاکتیں۔۔۔ پاک افغان صورتحال ایک مرتبہ پھر کشیدہ۔۔۔۔ افغان مہاجرین کےلیے سہولیات کا مطالبہ۔۔۔۔ ضلع خیبر کے قبائل افغان مہاجرین کی حمایت میں۔۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔۔ شکریہ۔۔۔ youtube.com/watch?v=iGFBjUVC… #oneplusone #TTP #Afghanistan #Kabul #PakAfghanConflict
2
3
30
1,945
افغانستان کےلیے چین کے خصوصی نمائندہ کا دورہ کابل۔۔۔۔ وزیرخارجہ امیر خان متقی سے ملاقات۔۔۔۔ چین کی کوشش پاک افغان مزاکرات کا سلسلے جاری رہے۔۔۔۔۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا ایک مرتبہ پھر سخت بیان۔۔۔۔ افغانستان کے ساتھ اب کھلی جنگ ، دہلی اور کابل میں فرقی نہیں رہا۔۔۔ ہمارے لئے مشرقی اور مغربی سرحدیں ایک جیسی۔۔۔۔ بنوں واقعہ سے حالات پھر کشیدہ۔۔۔۔ بنوں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی: پاکستان مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کرے۔۔ شکریہ۔۔۔ youtube.com/watch?v=_JWo0SY6… #Oneplusone #Kabul #PakAfghanConflict @Zabehulah_M33
14
1,587
جھلکیاں۔۔۔۔۔ بنوں میں بڑا خودکش حملہ، 15 اہلکار جانبحق۔۔۔ بارود سے بھری گاڑی پولیس پوسٹ سے ٹکرائی۔۔۔ ہم بدلہ لیں گے، بنوں پولیس کا بڑا اعلان۔۔۔ بنوں میں بڑے آپریشن کی تیاریاں؟۔۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں، شکریہ۔۔۔۔ youtube.com/watch?v=EKc2oZ-j… #oneplusone #BannuAttack
4
13
730
Highlights..... پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحدی معاہدے۔۔۔ قبائلی مشران متحرک، نورستان، چترال، باجوڑ اور کونڑ میں کامیاب امن معاہدے۔۔۔۔ افغان سیاستدانوں کی طرف سے امن معاہدوں پر کڑی تنقید۔۔۔ سابق افغان صدر حامد کرزئی نے افغان طالبان سے وضاحت طلب کرلی۔۔۔ پاکستان قبائلی مشران پر دباؤ ڈال ڈریونڈ لائن کو قانونی سرحد بنانا چاہتا ہے۔۔۔ کرزئی سابق افغان گورنر حلیم فدائی کے مطابق پاکستان افغان سائیڈ پر ایک اور فاٹا بنانا چاہتا ہے۔۔۔ مفتی نور ولی محسود نے پاکستانی علماء کرام کو چیلنج کردیا۔۔۔۔ اگر ہمارے دلائل کمزور ہوئے تو بندوق رکھنے کےلیے تیار۔۔۔۔ مکمل وی لاگ دیکھنے کےلیے نیچے لنک پر کلک کریں۔۔ شکریہ۔۔۔ youtube.com/watch?v=UnL3R0DB… #OnePlusOne #Vlog #PakAfghanPeace @KarzaiH #Kabul #peace
3
3
22
3,296
Replying to @herrmann1001
I still remember when a Google update blocked my MIFARE on OnePlusOne with Cyanogen, at first it supported MIFARE much better then they blocked it with a Google security update. 👋
1
2
290
پاک افغان سرحدی افواج کے مابین ایک مرتبہ پھر جھڑپیں۔۔۔۔ تین مقامات پر لڑائی، بھاری ہتھیاروں کا استعمال۔۔۔ افغان حکومت کے مطابق تین ہلاک، 51 زخمی۔۔۔۔ پہل کس نے کی، کیا پھر جنگ کا ماحول؟ #Vlog #Pashto #oneplusone #PakAfghanClashes #Kabul #islamabad #Afghanistan #Pakistan
2
1
15
1,228