یہ نیا پروپگنڈہ بنایا ہوا ہے
@soldierspeaks کے مخالفوں کی طرف سے۔
کیا
@soldierspeaks نے PacPak کو ہدایت دی تھی کہ وہ عاصم منیر اور اسٹیبلشمنٹ کا ذکر نہ کریں، اور ان کا نام نہ لیں sanctions کے لیے، جس کی وجہ سے ان کے خلاف عوام کی شدید مخالفت ہوئی؟ کیا عادل نے PacPak کے اندرونی تنازعات کو ہوا دی، جہاں راؤ اور ڈاکٹر عظمہ جاہل دیہاتیوں کی طرح سب کے سامنے ایک دوسرے کے گلے پڑے ہوئے تھے؟
شروع میں،
@soldierspeaks نے PacPak کی حمایت کی، بہت سے لوگوں کی مخالفت کے باوجود، یہاں تک کہ جب تک انہیں احساس ہوا کہ یہ تنظیم دھوکے بازوں سے بھری ہوئی ہے۔
پی ٹی آئی کے حوالے سے، وہ جو کچھ کر رہے ہیں وہ پاکستانی عوام سے چھپا ہوا نہیں ہے، جو اپ عادل کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مروت اور علی امین کے معاملات اس کی واضح مثالیں ہیں۔
Your concerted efforts to discredit PTI, PAKPAC, its leadership, and now its social media team are well-documented. This deliberate campaign has crafted a narrative aimed at dismantling the party and isolating Imran Khan.
The truth will prevail, and history will judge