یہ ہے عادل راجہ، جو کہ اپنے وطن سے مفرور ہے۔ ماضی میں اپنے ہی وطن کو نقصان پہنچا کر بھاگ نکلا اور اب اپنے وطن کے خلاف ہی غلاظت نکالتا ہے، اس پوری ڈاکومینٹری نے اس کی حقیقیت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ جس طرح کی مکاری اور جھوٹ پر مبنی خبریں یہ چلاتا ہے اور ایک ایسا بیانیا پیش کرتا ہے جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کس طرح یہ پاکستان کے دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کرنے میں اپنا اہم کردار ادا کررہا ہے۔ کیا کبھی اس نے پاکستان کے بہتری کے لیئے بات کری ہے جب بات کری ملک کو توڑنے کی، آپس میں لوگوں کو لڑوانے کی، فوج پر تنقیدی بیانات یہ سب کرنے میں اس کا ذاتی مفاد شامل ہے جو یہ مختلف ایجنسیوں سے حاصل کرتا ہے۔ ملک میں لاکھ مسئلے ہونگے لیکن اس کے بیانات وطن کے خلاف نفرت اگلنے کے سوا کچھ نہیں۔
#KarachiTimes #AdilRajaExposed #ExWife #NoMoreCorruption #Mafia #FakeAnalyst