آج چھٹا دن ہے۔
خدیجہ بلوچ کے والدین پچھلے چھ دنوں سے بی ایم سی اسپتال کے سامنے دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ایک ماں کی آنکھیں اپنی بیٹی کے انتظار میں پتھرا چکی ہیں اور ایک باپ کی امید ہر گزرتے لمحے کے ساتھ کمزور ہو رہی ہے، مگر آج بھی ان کی بیٹی ان سے دور ہے
#ReleaseKhadijaBaloch