میں نے وزیر اعلی بلوچستان
@AQuddusBizenjo کی ہدایت پر متاثرہ خاندان سے رابطہ کیا ھے ریحان شیخ اور علینہ علی جو اس بچے کے سرپرست ھیں ان سے بات ھوئی ھے وزیر اعلی صاحب کو بچے کیا صحت اور علاج و معالجے کے حوالے سے آگاہ کرونگا ، انشاء اللہ ہر ممکن علاج و معالجے کی سہولت فراہم کریں گے