فیک نیوز ہے یہ اس پر مت جائیں ۔
کل پیر اشرف رسول ایم پی اے صاحب نے دو سو یونٹ سے بڑھا کر چار سو یونٹ تک۔
#SlabSystem
کرنے کی سمری جمع کروائی ہے ۔
دیکھیں کیا بنتا ہے ۔
بات تو ٹھیک ہے
البتہ یہ سمجھ نہیں آتی کہ بل تو یونٹ کے حساب سے آتا ہے میرے ہمسائے کا بل 21498
آیا ہے
انورٹر اے سی
چار پنکھے
آٹھ لائٹس
اوون
واشنگ مشین
استری
میرا 17000 کے لگھ بھگ اے سی کے ساتھ۔
یہ بغیر اے سی کے اتنے زیادہ بلز آنے کیوجہ کیا ہے تحقیقات ضروری ہیں
#SlabSystem
صرف سلیب سسٹم نہیں —
ہر بل پر فیول ایڈجسٹمنٹ، سرچارج، ٹیکس پہ ٹیکس!
محکمے کی نااہلی کا بوجھ عوام کیوں اٹھائے؟
یہ زبردستی ہے، ظلم ہے، اور ناقابل قبول ہے!
یہ سسٹم نہیں چلے گا!
#بل_کم_کرو#ظلم_نہیں_چلے_گا#SlabSystem
سلیب سسٹم سے متعلق صحافی کے سوال پر وفاقی وزیر غصے میں آگئے
#ExpressNews #LatestUpdates #LatestNews #electricity #BreakingNews #slabsystem #ElectricityBill
🆕 La firma @RubiTools_Es sigue ampliando su gama #SlabSystem ofreciendo soluciones a los profesionales de la colocación de baldosas, con el fin de trabajar cómodamente el corte, manipulación e instalación de láminas porcelánicas de gran formato profesionaleshoy.es/arquitec…