Filter
Exclude
Time range
-
Near
🚀 مواضع نظامی و پایگاه‌های ارتش ایالات متحده در خاورمیانه، بامداد امروز هدف شلیک گسترده دست-کم ۱۱ فروند موشک بالستیک سوخت جامد دوربرد قرار گرفتند. 💥 ایران (نیروی هوافضا) با صدور بیانیه‌ای رسمی اعلام کرد که در این عملیات تلافی‌جویانه، اهداف مهمی از جمله آشیانه جنگنده‌های F-35 و مرکز فرماندهی ارتش آمریکا در پایگاه هوایی «الازرق» اردن هدف قرار گرفته و منهدم شده‌اند. 🚨 این حملات موشکی سنگین در پاسخ به بمباران بامداد امروز جنگنده‌های آمریکایی علیه زیرساخت‌ها و مواضع پدافندی در جنوب ایران (بندرعباس، قشم و سیریک) صورت گرفته و هم‌زمان گزارش‌هایی از حملات پهپادی به ناوگان پنجم دریایی آمریکا در بحرین نیز منتشر شده است. #حمله_موشکی #ایران #پایگاه_آمریکا #سوخت_جامد #خبرگزاری_کوکچه #IRGCMissiles #SolidFuel #USBaseJordan #MiddleEastCrisis #KokchaPress
198
اردن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کی جانب سے داغے گئے پانچ بیلسٹک میزائلوں کو کامیابی سے روک لیا ہے۔ یہ میزائل مبینہ طور پر امریکہ کے الازرق ایئر بیس (زرقا صوبے) کو نشانہ بنانے کے لیے فائر کیے گئے تھے، جنہیں جوڈانین ایئر ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ہی انٹرسیپٹ کر لیا۔ فوجی ذرائع کے مطابق انٹرسیپٹ شدہ میزائلوں کے ملبے سے کچھ علاقوں میں نقصان ہوا، تاہم کوئی بڑے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ #IranAttack I #IRGCMissiles I #JordanAirbase I #F35Hangars I #USBaseJordan I #MiddleEastConflict I #RegionalWar I #IRGC I #UNI I #UNIUrdu
39
ایران کی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکہ کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے کیے ہیں۔ بدھ کے روز سرکاری میڈیا سےجاری بیان کے مطابق آئی آر جی سی نے بحرین میں امریکی پانچویں بیڑے پر ڈرون حملہ کیا جبکہ اردن کے علاقے ازرق میں واقع امریکی اڈے پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں سے حملہ کیا۔ یہ حملے ہرمز کے آبنائے میں امریکی حملوں، بندرگاہوں اور جزیروں پر کیے گئے امریکی حملوں کے جواب میں کیے گئے ہیں۔اس سلسلے بحرین کے حوالے سے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس کی یواین آئی تصدیق نہیں کرتی۔ #IranAttack I #IRGCMissiles I #JordanAirbase I #F35Hangars I #USBaseJordan I #MiddleEastConflict I #RegionalWar I #IRGC I #UNI I #UNIUrdu
63
ایران کی پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ایروسپیس فورس نے اردن میں واقع ایک امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے، جہاں امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں۔ پاسداران کا کہنا ہے کہ اس حملے میں اڈے پر موجود ایف-35 لڑاکا طیاروں کے ہینگرز اور بنیادی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔ یہ واقعہ علاقائی تناؤ میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے، جبکہ اب تک امریکی یا اردنی حکام کی جانب سے اس دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ #IranAttack I #IRGCMissiles I #JordanAirbase I #F35Hangars I #USBaseJordan I #MiddleEastConflict I #RegionalWar I #IRGC I #UNI I #UNIUrdu
68