موجودہ حالات میں اگر 4 بھائی ہیں تو 1 روٹی بانٹ کر کھائیں، اردلی وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
تم اور تمہارا ٹبر پورا ملک کھالیں اور عوام 1 روٹی کو بانٹ کر کھائیں، واہ جی واہ
میں اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہوں۔ میڈیا پر قائد عمران خان کو یہاں لانے کی جو خبریں چلائی جا رہی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔
نہ تو انہیں یہاں لایا گیا ہے اور نہ ہی یہاں ایسے کوئی آثار یا تیاریاں نظر آ رہی ہیں۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان